سید شہزاد ناصر
محفلین
ویسے آپس کی بات ہےتو ٹھیک ہیں نا۔ ہم ٹھہرے مبتدی اور آپ بمنزلہ استاد
لکھنے لکھانے اور پڑھنے پڑھانے سے جان جاتی ہے ہماری
ویسے آپس کی بات ہےتو ٹھیک ہیں نا۔ ہم ٹھہرے مبتدی اور آپ بمنزلہ استاد
جو مرضی کہ سکتی ہو مگر حد ادب کی دیواریں اتنی اونچی نہ ہوں کہ بے تکلفی نظروں سے اوجھل ہو جائےیہ تو خیر آپ نے سخن گسترانہ بات لکھی مگر یہ بتائیں کہ آپ کو پھر کیا کہہ کے پکاریں ؟
اے لو جی! جن کا اڑنا بچھونا لکھنا لکھانا ہو ان کی جان جاتی ہے۔ لکھنا لکھنا پڑنا نہ ہوا۔ بد زبان بیوی ہو گئیویسے آپس کی بات ہے
لکھنے لکھانے اور پڑھنے پڑھانے سے جان جاتی ہے ہماری
سچ ہماری بیگم ان چیزوں کو اپنی سوکن سمجھتی ہےاے لو جی! جن کا اڑنا بچھونا لکھنا لکھانا ہو ان کی جان جاتی ہے۔ لکھنا لکھنا پڑنا نہ ہوا۔ بد زبان بیوی ہو گئی
ٹھیک ہے شروع مین سید بھائی لکھا تھا کہیں یہ ٹھیک رہے گا۔ ویسے بھی پروفائل تصویر سے تو لگتا ہے کہ آپ مجھ سے زیادہ سے زیادہ 10 سال ہی بڑے ہیںجو مرضی کہ سکتی ہو مگر حد ادب کی دیواریں اتنی اونچی نہ ہوں کہ بے تکلفی نظروں سے اوجھل ہو جائے
47 کا ہوںٹھیک ہے شروع مین سید بھائی لکھا تھا کہیں یہ ٹھیک رہے گا۔ ویسے بھی پروفائل تصویر سے تو لگتا ہے کہ آپ مجھ سے زیادہ سے زیادہ 10 سال ہی بڑے ہیں
جیسے ہمارے مرحوم شوہر کتاب کو اپنا رقیب خیال کرتے تھے۔سچ ہماری بیگم ان چیزوں کو اپنی سوکن سمجھتی ہے
نہیں جی۔۔۔ 49 کے تو ہمارے بابا ہیںِ۔47 کا ہوں
جیسے ہمارے مرحوم شوہر کتاب کو اپنا رقیب خیال کرتے تھے۔
پھر تو اس لحاظ سے اب انکل ہی کہو گی نانہیں جی۔۔۔ 49 کے تو ہمارے بابا ہیںِ۔
سالگرہ مبارک جیہ آپی
تھینک یو انکلواہ ! عائشہ عزیز بیٹی نے تو کمال ہی کر دیا۔ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
جناب۔۔۔جناب! شکریہ و احترامات