اور ہماری 23 سال کی عمر میں شادی ہو گئی تھیناء۔ اب آپ تو ہمارے سید بھائی ہی ہیں۔ وہ تو بابا کی زبردستی 19 سال کی عمر میں شادی کی گئی تھی۔
شکریہ خوبصورت مبارک باد کے لئےالسلام علیکم
سالگرہ مبارک
سید بھیا یہی تو شادی کی صحیح عمر ہےاور ہماری 23 سال کی عمر میں شادی ہو گئی تھی
ہاں!سید بھیا یہی تو شادی کی صحیح عمر ہے
اس بار صرف لیٹ آنے کا کہنے سے کام نہیں چلنے والا۔ لیٹ فیس بھی ساتھ لانا پڑئے گا۔نہیں تو جو دنیا کا قانون ہےہمیشہ کی طرح میں لیٹ سوری