مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ پہلی سالگرہ

ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم
c0143.gif

جی تو حاضرین محفل
یہ اگست کا مہینہ تو برتھڈے سیلیبریشن کے نام ہونا چاہئیے
pondering-and-thinking-smiley-emoticon.gif

ایک نہیں
دو نہیں
کئی محفلینز کی برتھڈیز ہیں اس ماہ
graphics-happy-new-year-033955.gif

تو یہ لڑی جن محفلین کے نام ہے
وہ تھوڑا کم کم آتی ہیں
sneaky-smiley-emoticon.gif

پر جب آتی ہیں تو خوب رونق لگاتی ہیں
004.gif

مزے مزے کی باتیں کرتی ہیں
004.gif

اور اچھی اچھی ریسپیز بھی بتاتی ہیں
004.gif

ابھی بھی نہیں بوجھا؟؟؟
:eek:
حیدرآباد کی دیوانی ہیں
;)
اب تو بوجھ ہی لیا ہو گا آپ سب نے
:):):):)
جی بالکل
آج ہم سب کی بہت پیاری
عندلیب آپی
کی سالگرہ ہے
happy-birthday-smiley-balloons.gif

happy-birthday-with-animated-candles.gif

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اچھی آپی
flowers-smiley-emoticon.gif

آپ کے لئیے ہم سب کی ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں
خدا پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
شاد و آباد رکھے
Gifs+Animados+de+Amor,+Corazones+6.gif

اب کچھ مزے کا بنائیے
اور ہمیں اپنی سالگرہ پر کھلائیے
:):):):)
 
عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام !
بہت شکریہ ماہی احمد ۔ مجھے تعجب ہوا یہ تھریڈ دیکھ کر کہ آپ کو اتنی پرانی بات یاد رہی۔ آپ کے خلوص کی قدر کرتی ہوں ۔ خوش رہیے ۔
اچھا تو اس ماہ میرے ساتھ اور کئی اور محفلین کی برتھ ڈے ہے بہت خوب ۔
کم کم آنے کی وجہ ان دنوں وہ حد سے زیادہ بڑھی ہوئی مصروفیت ان شاء اللہ کوشش کروں گی کہ جلد فعال ہوجاؤں ۔

میں حیدرآباد کی ہی نہیں بلکہ سارے ہندوستان کی دیوانی ہوں ۔ یہاں کے لوگ ، تہذیب و ثقافت سب مجھے بہت متاثر کرتے ہیں ۔
ایسا کچھ خاص تو نہیں بنایا تھا آج ہاں کبھی کوئی خاص ڈش بنانے کا اتفاق ہوتو ضرور آپ سب کے ساتھ شئیر کروں گی ۔

مسلسل کوئی شئے بھاتی نہیں ہے
خوشی کی ، غم کی اک معیاد رکھنا
کمی ہے اہل دل کی اس جہاں میں
دلوں کی بستیاں آباد رکھنا

آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ ۔
 
اچھی آپی، میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ آپ کسی اور شہر گئی تھیں شاید۔ وہ بھی آپ کو پسند آیا پر آپ نے لکھا کہ ہمارے حیدرآباد جیسا تو پھر بھی کوئی نہیں (شاید کچھ ایسا سا ہی لکھا ہوا تھا)۔ تو بس میرے ذہن میں وہی بات تھی۔ خیر ۔۔۔ :)
اور یہ تو میرا انداز ہے:p۔۔۔ آپ سب کے سپیشل ڈے میں حصہ لینے کا;)۔۔۔ آپ کو اچھا لگا تو ہمیں بھی اچھا لگا :)
 
فہیم

لائبریرین
ڈیئر پیاری والی ادی،

آپ کو برتھ ڈے بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں دے۔ آمین
:) :) :)

AAB.jpg
 
Top