سال کا بہترین چشمی فریب!
arifkarim معطل مئی 14، 2010 #3 دوست نے کہا: فریبِ نظر پہلے مستعمل ہے اسی کے لیے شاید، آپ نے نیا لفظ ایجاد کرڈالا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں پہلے میرے ذہن میں یہی آیا تھا۔ لیکن اسمیں اتنا “وزن“ نہیں ہے
دوست نے کہا: فریبِ نظر پہلے مستعمل ہے اسی کے لیے شاید، آپ نے نیا لفظ ایجاد کرڈالا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں پہلے میرے ذہن میں یہی آیا تھا۔ لیکن اسمیں اتنا “وزن“ نہیں ہے
خواجہ طلحہ محفلین مئی 14، 2010 #4 arifkarim نے کہا: ہاں پہلے میرے ذہن میں یہی آیا تھا۔ لیکن اسمیں اتنا “وزن“ نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بابائے اردو
arifkarim نے کہا: ہاں پہلے میرے ذہن میں یہی آیا تھا۔ لیکن اسمیں اتنا “وزن“ نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بابائے اردو
خوشی محفلین مئی 14، 2010 #5 وزن کے لئے عدنان سمیع کی خدمات حاصل کر ہیتے ویسے فریبِ چشم کہہ لیں اس میں تھوڑا وزن ھے