انہیں تو دس سال میں ہونے والے بڑے واقعات میں بھی شمار کیا جا سکتا ہے، مگر یہ کئی سال سے چلنے والے تسلسل کا نتیجہ رہا، میں نے جو اوپر واقعات کا تذکرہ کیا ہے وہ اسی سال میں اچانک رونما ہوئے۔آپ کے رائے شماری کے لیے متعین واقعات یقینا اپنی نوعیت میں بڑے ہیں لیکن کم و بیش دس سال کے بعد لوڈ شیڈنگ کی عفریت اور پندرہ سال سے جاری دہشت گردی جیسی لعنت پر پر اسی فیصد سے زائد حد تک قابو پا لینا اس سال کے دو بڑے واقعات سمجھتا ہوں۔
یہ حکمران سیاستدان آتے جاتے رہتے ہیں، البتہ چیمپئن ٹرافی پہلی دفعہ ہاتھی لگیبلاشبہ نااہل شریف اور نااہل ترین کی تاحیات نا اہلی سال 2017 کا اہم ترین پاکستانی واقعہ ہے۔ اسکے بعد چیمپئن ٹرافی وغیرہ۔
تا حیات نااہلی کے بعد واپس آنے کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیںیہ حکمران سیاستدان آتے جاتے رہتے ہیں، البتہ چیمپئن ٹرافی پہلی دفعہ ہاتھی لگی
لیکن دوسرے نااہل افراد بھی اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔ کسی ایک فرد یا دو افراد کا نا اہل ہونا، مثبت ضرور مگر اتنا بڑا واقعہ نہیں، جب تک نظام میں تبدیلی نظر نہ آئے، یہ وہی پرانی کہانی ہے۔تا حیات نااہلی کے بعد واپس آنے کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں
یہ تو شروعات ہیں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ اب ہر حکمران کو اپنی اہلیت کا سرٹیفکیٹ لیکر ہی اقتدار میں آنا ہوگا۔لیکن دوسرے نااہل افراد بھی اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔ کسی ایک فرد یا دو افراد کا نا اہل ہونا، مثبت ضرور مگر اتنا بڑا واقعہ نہیں، جب تک نظام میں تبدیلی نظر نہ آئے، یہ وہی پرانی کہانی ہے۔
چمپئنز ٹرافی سیاست ہے۔خیر یہ بھی سیاست کے حوالے تھریڈ ہے تو مجھے دلچسپی نہیں سیاست میں ۔۔ اس لیے ووٹ نہیں دیا کوئی بھی۔۔
نواز شریف کے حوالے سے کہا سرجیچمپئنز ٹرافی سیاست ہے۔
وہ تو ایک آپشن ہے، آپ اپنی مرضی کا واقعہ بتا سکتی ہیں، جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہ ہو۔نواز شریف کے حوالے سے کہا سرجی
اور جن کو باہر کر دیا گیا بلا وجہ وہ بھی تو انسان تھے؟یہاں تو ہر دوسرے دن کوئی نا کوئی ممبر چلے جاتے ہیں چھوڑ کر۔۔ خیر ہم تو عام سے ممبر ہیں۔۔ ہمارے نا ہونے سے محفل کو خاص فرق نہیں پڑے گا۔۔ مگر۔۔۔ جنہوں نے اس محفل کی واقعی خدمت کی ہے ۔۔اور چلے گئے۔۔ ان سب اچھے ممبرز کے لیے دعا۔۔ لیکن گلہ ہے سب سے۔۔ سب کو جانے کے لیے کیااااا 2017 کا سال ہی ملا تھا۔۔۔ چلیں مرضی سب کی۔۔ خوش رہیں آباد رہیں۔۔ سب۔۔
یہ گلہ انتظامیہ سے کریں۔ میرے ساتھ نہیں۔ نا میں نے کسی کو باہر کیا۔ نا میرے پاس ایسا کوئی اختیار ہے۔ اور نا مجھے شوق ہے۔۔ مزید کچھ کہنا ہے؟؟اور جن کو باہر کر دیا گیا بلا وجہ وہ بھی تو انسان تھے؟
اکمل؟؟اکمل کا جانا اور کاف سین کا آنا
زیدی
گلہ نہیں بس یاداشتیں ہیں 2017 کییہ گلہ انتظامیہ سے کریں۔ میرے ساتھ نہیں۔ نا میں نے کسی کو باہر کیا۔ نا میرے پاس ایسا کوئی اختیار ہے۔ اور نا مجھے شوق ہے۔۔ مزید کچھ کہنا ہے؟؟