سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

عسکری

معطل
’سیج آف مکہ‘ والا معاملہ لال مسجد والے کیس سے بالکل ہی مختلف ہے۔ وہاں جن لوگوں نے قبضہ کیا تھا ان کے مقاصد کچھ اور تھے اور یہاں جو کچھ ہورہا تھا اس کے پیچھے کچھ اور عوامل تھے۔ جہیمان العتیبی اور محمد بن عبداللہ القحطانی کو آپ کسی بھی طرح مولانا عبدالعزیز اور غازی عبدالرشید سے نہیں ملاسکتے جناب۔
ہم سپیشل اوپریشنر کی بات کر رہے تھے اپنے ملک کے اندر جناب آپ نے شمجھا ہے نہین ہمارے ججبات :grin:
 
عاطف بٹ

محفلین
جی پر کوئی کہے کوئی فوج اپنے ملک مین آپریشن نہیں کرتی قاتل قاتل کے نعرے لگائے تو کیا کہوں؟
دلائل ضرور دیں مگر یہ بھی بات بھی سامنے رکھیں کہ وجوہات کیا تھیں۔
ویسے اگر آپریشن بلیو اسٹار کو بنیاد بنا کر آپ آپریشن سائلینس کا جواز پیش کرنا چاہیں تو میں یہی کہوں گا کہ کسی ایک کی غلطی یا گناہ کسی دوسرے کو غلطی یا گناہ کرنے کے لئے جواز نہیں بن سکتا!
 
سید زبیر

محفلین
عسکری کے سوا کسی ایک بندے نے بھی لال مسجد کے مکینوں کے طرز عمل پر لعن طعن نہیں کی۔ کیا ہم سب اپنے مذہبی اعتقاد میں اتنے ہی اندھے ہیں؟

تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ اگر بجتی ہوتی تو مشرف کے ہاتھوں ایک بھی ملا نہ زندہ بچا ہوتا اورنہ ہی کوئی مدرسہ۔ آپ اہل دھاگہ سے درخواست ہے کہ ایک بار کہہ دیں کہ

ہر وہ فرد جو اس واقعے کا ذمہ دار ہے، اس پر اللہ کی لعنت ہو اور وہ ہمیشہ جہنم میں جلتا رہے

فوج کو الزام کیوں دینا؟ فوج کو جو ٹارگٹ دیا گیا، وہ اس نے بخوبی پورا کیا۔ ایس ایس جی کے ہیڈ کوارٹر پر جن دہشت گردوں نے حملہ کیا وہ انہی ذلیلوں کے ساتھی تھے جنہوں نے لال مسجد پر قبضہ کر کے اپنا کمینہ پن ظاہر کیا تھا

حیرت ہے۔ اتنے پڑھے لکھے ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں اور لعنت ملامت محض ان افراد کو جنہوں نے حکومت وقت کے احکامات کے تحت اپنی جانیں دے کر اس فتنے کا سد باب کیایہی ہماری منافقت ہے جس کی وجہ سے ہم آج وہیں ہیں جہاں ہمیں ہونا چاہیئے

قیصرانی !
ہر وہ فرد جو اس واقعے کا ذمہ دار ہے، اس پر اللہ کی لعنت ہو اور وہ ہمیشہ جہنم میں جلتا رہے (آمین ثم آمین)​
 
سید زبیر

محفلین
پاک فوج کو جو مشن سونپا گیا وہ اُنہوں نے بخوبی نبھایا۔۔۔ ۔۔

:rockon:
اس کو ہمیشہ ایسے ہی مشن کیوں سونپے جاتے ہیں جو بعد میں ایک سانحہ کے طور پر تاریخ میں رقم ہوتے ہیں ۔یا پھر اپنی جنگجو یانہ خواہش جو آپ کو چھاونی کے بازاروں میں اکثر نظر آتے ہیں کی تکمیل کے لیے اندرون ملک ایسے ہی مشن کر تی ہے
 
احمد علی

کیوں کہ ہمیں ہر مُشکل وقت میں یہی نظر آتی ہے۔۔۔:soldier:
 
ساجد

محفلین
بصد احترام ایک سوال پوچھ رہا ہوں کہ مساجد اور مدارس کس کام کے لئے بنائے جاتے ہیں؟۔ :)
اگر لال مسجد میں صرف عبادت و تعلیم کاکام ہو رہا تھا تو فوجی آپریشن کی مذمت کریں لیکن فوج کے ساتھ مسلح تصادم اس بات کا بین ثبوت ہے کہ مسجد و مدرسہ کا تقدس خود غازی برادران نے مجروح کیا اور وہاں تعلیم کی بجائے اسلحہ جمع کر کے سٹیٹ کی رٹ کو چیلنج کیا گیا اور معصوم طلبہ کو اپنی ڈھال بنایا ۔
 
نہیں یہ کوئی جرم نہیں کیونکہ وہ مسلمان تھے دیو بند تھے تو ان کے فرقے کے 95٪ لوگوں کے لیے یہ کوئی ایسی چیز نہیں جس پر ھکومت کچھ کرتی :grin:
 
ساجد بھائی، میں آپ سے متفق ہوں مگر یہ آپ بھی جانتے ہیں کہ مدرسوں تک اسلحہ کیسے پہنچتا ہے اور ان میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے معصوم ذہنوں کو کون اپنے مفاد کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ اس سب سے ریاستی اداروں کا کوئی لینا دینا نہیں تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا سیکیورٹی ادارے اور ایجنسیاں اس ملک میں صرف بجٹ کا بڑا حصہ ہڑپ کر جانے کے لئے بنائی گئی ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین

ثبوت پلیز پلیز پلیز، میلے اچھے والے انتل
 
عسکری

معطل
ساجد بھائی، میں آپ سے متفق ہوں مگر یہ آپ بھی جانتے ہیں کہ مدرسوں تک اسلحہ کیسے پہنچتا ہے اور ان میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے معصوم ذہنوں کو کون اپنے مفاد کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ اس سب سے ریاستی اداروں کا کوئی لینا دینا نہیں تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا سیکیورٹی ادارے اور ایجنسیاں اس ملک میں صرف بجٹ کا بڑا حصہ ہڑپ کر جانے کے لئے بنائی گئی ہیں۔
ہمارے گھر کے راستے میں اتنے گڑھے پڑتے ہیں میں بھی یہی سوچتا ہوں کہ سیکیورٹی فورسز اتنا بڑا بجٹ کھا کر ان گڑھوں کو بھی نہین بھروا سکتیں :grin: اگر آج بلا تفریق کلین سویپ کیا جائے تو سارے کے سارے پاکستان مین ہائے ہائے کال مچھ جائے گی جہاں جہاں کوشش کی گئی اصلاح کی وہیں وہیں سیکیورٹی فورسز کو ولن بنا دیا گیا ۔
 
عاطف بٹ

محفلین
نہیں یہ کوئی جرم نہیں کیونکہ وہ مسلمان تھے دیو بند تھے تو ان کے فرقے کے 95٪ لوگوں کے لیے یہ کوئی ایسی چیز نہیں جس پر ھکومت کچھ کرتی :grin:
میں مسلکی تفریق و تقسیم کا قائل نہیں ہوں مگر یہ عرض کرتا چلوں کہ آپ کا بار بار ایک ہی مسلک کے بارے میں بات کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ ان سے نظریاتی اختلاف رکھتے ہیں، لہٰذا انہیں نشانہ بنارہے ہیں۔ اس طرح کے کام صرف دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی نہیں کرتے بلکہ اس گنگا میں ہر مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگ غوطے کھارہے ہیں۔
 
تو محترم آپ تحقیق کریں اور سب کے نام ظاہر کریں :)

اب اگر ایک خاص مسلک کا مدرسہ گڑبڑ کرے تو محض میڈیا والے حضرات ہی کہتے ہیں کہ

ایک خاص مسلک کے افراد نے یہ بات کہی
 
Top