سانپ ہمیشہ سے ایک پراسرار جانور رہا ہے اور اس کو لیکر کافی کافی ساریکہانیان بھی ہیں ۔جیسے سانپ ہزار سال بعد کوئی بھی روپ بدل لیتا ہے۔
لیکن تعبیر یہ صرف کہانیاںہی ہیں کہ سانپ ہزار سال بعد کسی بھی روپ کو اپنا سکتا ہے کیونکہ ایسی کوئ حقیقت اب تک دیکھنے میں نہیں آئ اور میں تو یہ بھی نہیں مانتا کہ سانپ ایک ہزار سال یا اس سے زیادہ عمر پاتے ہیں !
اسکا منکا جسے مل جائے وہ دنیا کا امیر ترین شخص ہو جاتا ہے وغیرہ وغیرہ
اس لیئے شاید سپیرے اتنے امیر ہوتے ہیں کہ پیسہ کمانے کی خاطر سارا سارا دن سانپ کا تماشہ دکھا کر پانچ پانچ روپے اکٹھے کرتے ہیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ سانپ کے کان نہیں ہوتے وہ vibration سے محسوس کرتا ہے