یہاں آج آفریقہ نے آسٹریلیا کی خوب دھلائی کی ہے۔ آفریقہ کے 361 رنز کے جواب میں اس وقت آسٹریلیا کے 183 پر پانچ آوٹ ہیں۔19 اوورز کا کھیل باقی ہے۔