سبزیوں کے کباب

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اشیاء:
آلو پاؤ
اروی 75گرام
چنے کی دال تین کھانے کے چمچ
پھول گوبھی (باریک کٹی ہوئی) تین کھانے کا چمچ
گاجر(بریک کٹی ہوئی) تین کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
الائچی پاؤڈر کھانے کا چمچ
پیاز(تلی ہوئی کٹی ہوئی) تین کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
گھی ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
آلو اور اروی کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کر کے نمک ڈال کر ابا لیں اور پھر انہیں میش کر لیں۔ ایک پیالے میں میش کئے ہوئے آلو، اروی اور دیگر تمام اجزاء ملا کر مکس کر لیں۔ کباب بنا کر نان اسٹک فرائی پین میں تھوڑے سے گھی میں تل لیں۔
 
گوشت کی آمد سے پہلے پہلے سبزی کے کبابوں کی ترکیب :thinking::idontknow:
نان اسٹک فرائی پین
یہ کیسا ہوتا ہے ؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
گوشت کی آمد سے پہلے پہلے سبزی کے کبابوں کی ترکیب :thinking::idontknow:

یہ کیسا ہوتا ہے ؟
ایسا :)
http://lowfatveganchef.com/blog/wp-content/uploads/2013/08/Nonstickfryingpan.jpg

جی لگاتار اتنے دن گوشت کھانےجب سبزی کھانے کو دل کرے گا تو اس کے لئے
ویسے گوشت بنانے کی بھی کچھ ترکیب لکھ رہی ہوں :)
 
Top