اقبال جہانگیر
محفلین
سبی ریلوے سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر9 میں دھماکہ
سبی ریلوے سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر9 میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق 11افراد زخمیصوبہ بلوچستان کے شہر سبی میں ریلوے اسٹیشن پر مسافر ٹرین میں دھماکے سے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ترین میں تاحال آگ لگی ہوئی ہے اور ایک بوگی مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔دھماکے کے بعد پولیس ار قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار سبی ریلوے اسٹیشن پہنچا شروع ہو گئے ہیں اور ہلاک اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
http://www.dailyausaf.com/sibi-railway-station-blast-jaffar-express-car-no-9/#comment-926
سبی:جعفر ایکسپریس کی بوگی میں دھماکا12افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
April 08, 2014 - Updated 1440 PKT
New 0 0 0
سبی…کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والے جعفر ایکسپریس کی بوگی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں12افراد جاں بحق اور30سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکے کے بعد بوگی نمبر 9کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے دہشت گردی کے اس واقعے میں12افراد کے جاں بحق ہو نے کی تصدیق کردی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بوگی میں80سے زائد افراد سوار تھے تاہم دھماکے کے وقت جعفر ایکسپریس سبی اسٹیشن پر رکی ہو ئی تھی اور بیشتر مسافر اسٹیشن پر اترے ہو ئے تھے،اس سے قبل ڈی سی او سبی سہیل الرحمان نے 6افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی ۔ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکا بوگی نمبر9دمیں ہو ا واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ دھماکے کے بعد آگ نے بوگی کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا اور کچھ مسافر اس کی لپیٹ آکر جھلس کر جاں بحق ہو ئے۔واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔سبی اسٹیشن پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے ،ایف سی اور پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے۔ ریلوے کنٹرول ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت جعفر ایکسپریس سبی ریلوے اسٹیشن پر کھڑی تھی۔اس وقت بوگی میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
[url]http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=143877
[/URL]

آخری تدوین: