ملائکہ
محفلین
صنٍ نازک سے ایک ساتھ اتنے اچھے کاموں کی توقع کرنا
صنٍ نازک سے ایک ساتھ اتنے اچھے کاموں کی توقع کرنا
گولڈن پرل بیسٹ ھےبھائیوں اور بہنوں میں کئی دنوں سے ایک اچھی وائٹننگ کریم کی تلاش میں ہوں، آپ سب سے اپیل ہے کہ کو ئی اچھی سی وایٹننگ کرم سجسٹ کریں، میں نے فیر اینڈ لولی اور وولے وغیرہ استعمال کی ہے مگر کوئی فرق نہیں پڑتا، کوئی اچھا مشورہ؟
شکریہ آپ نے تھوڑا سنجیدہ ہوکے جواب دیا۔ باقی تو۔۔۔۔ بحر کیف شکریہ سب کا۔۔۔چہرے کو وائٹ کرنے کی کوششیں چہرے کو بگاڑ تو سکتی ہیں وائٹ نہیں کر سکتیں۔ سکن کی کلر ٹون کو زیادہ جاذب اور دلکش بنایا جا سکتا ہے لیکن اسے بدلا قطعی نہیں جا سکتا۔ جاذبیت اور دلکشی کے لئے مناسب مقدار میں پانی پینا ، کچی سبزیوں اور فروٹس کا استعمال ، وقت پر اور مکمل نیند لینا، دوسروں کے بارے میں منفی سوچوں سے دور رہنا ، دودھ پینا اور صبح و شام کی سیر کی عادت اپنانا مناسب ہوتا ہے۔