[ame]
عمار ابن ضیا محفلین مئی 9، 2008 #2 بہت بہت خوبصورت گیت ہے یہ۔۔۔ لکھا بھی اچھا ہے اور گایا بھی۔ بہت شکریہ یہاں پیش کرنے کا۔
فاتح لائبریرین مئی 16، 2008 #4 ابن انشا کی انتہائی خوبصورت نظم ہے اور چھایا گنگولی نے بھی گایا ہے۔ فرحت کیانی نے ایک بار محفل پر ارسال کی تھی یہ نظم اور اس کی آڈیو۔ ابھی ڈھونڈتا ہوں اگر ملا گیا تو اس صفحے کا ربط بھیجتا ہوں۔
ابن انشا کی انتہائی خوبصورت نظم ہے اور چھایا گنگولی نے بھی گایا ہے۔ فرحت کیانی نے ایک بار محفل پر ارسال کی تھی یہ نظم اور اس کی آڈیو۔ ابھی ڈھونڈتا ہوں اگر ملا گیا تو اس صفحے کا ربط بھیجتا ہوں۔
محمد وارث لائبریرین مئی 16، 2008 #5 بہت خوبصورت نظم ہے یہ، اور مزے کی بات ہے کہ اسے عطا اللہ خان عیسٰی خیلوی نے بھی گایا ہے
حسن علوی محفلین مئی 19، 2008 #7 mfdarvesh نے کہا: ویڈیو تو نہیں چل رہی مگر کانا بہت اچھا گایا ہے عطاء اللہ نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر یہاں پر اسے فیصل لطیف نے گایا ھے اور بہت ہی خوب گایا ھے۔
mfdarvesh نے کہا: ویڈیو تو نہیں چل رہی مگر کانا بہت اچھا گایا ہے عطاء اللہ نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر یہاں پر اسے فیصل لطیف نے گایا ھے اور بہت ہی خوب گایا ھے۔
زونی محفلین مئی 19، 2008 #8 بہت اچھی نظم ھے ابنِ انشاء کی اور بہت اچھی گائی بھی گئی ھے ، میں اکثر سنتی ہوں، بہت شکریہ زہرا آپکا شئیرنگ کیلئے
بہت اچھی نظم ھے ابنِ انشاء کی اور بہت اچھی گائی بھی گئی ھے ، میں اکثر سنتی ہوں، بہت شکریہ زہرا آپکا شئیرنگ کیلئے