آپ ناحق پریشان ہوتے ہیں ۔ ان کے ابا ان کو جہیز میں پاکستان دے گئے تھے ، کروڑوں غلام ، لاکھوں مربع میل زمین ۔
وسلام
میں بھی سوچتا کہ کاش میری بھی ایسی کوئی لاٹری نکل آتی مگر مال نا حق کھا کر زندہ رہنے سے بھوکوں مرنا ہزار درجہ بہتر ہے ۔ویسے کسی کسی کی لاٹری بھی خوب نکلتی ہے۔
نیز ایسے لوگ اپنے گھروں میں اپنی اور اپنے "شہید" آباواجداد کی تصاویر بھی آویزاں رکھتے ہیں ۔جو کہیں نظر نہیں آرہیں۔کیا یہ کنفرم ہے کہ یہ انہی گھروں کی تصاویر ہیں؟ یہی یا اس سے بہت ملتی جلتی تصاویر مختلف اوقات میں مختلف ناموں سے لوگ انٹرنیٹ پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔