سب ڈرامہ ہے

یہ جو روز بروز لیبر ڈےڈے, خواتین ڈے, بہن ڈے, ابا ڈے منائے جاتے ہیں میرا یہ سارے ڈے منانے والے حکمران طبقے سے پرسوں اس وقت اعتماد اٹھ گیا
جب
جب وزیراعظم پاکستان 8 مارچ خواتین ڈے پر خواتین کو با اختیار اور انہیں مردوں کے برابر معاشرتی عزت دینے کا پیغام دیتا ہے اور پرسوں تحریک انصاف کی خواتین پر ذو معنی جملے کس کر عورت کو حقیر بناتا ہے
اسی طرح لیبر ڈے بھی سب ڈرامہ ہے ___ کوئی کسی کا ہمدرد نہیں ہوتا
 
کسے دا نہیں کوئی ایتھے یار سارے چوٹھے نیں
لگتا ہے آپ آفس میں ہیں :sneaky:
 
Top