ارشد چوہدری
محفلین
الف عین
-----------
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
-----------
سب گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اے خدا
دل سے میرے اُٹھ رہیں ہے اب خدایا یہ صدا
-----------------
جب مصیبت آ پڑے تو یاد کرتے ہیں تمہیں
بھول جانا بھول کو یا رب نہ دینا کچھ سزا
---------------------
در پہ تیرے آ گئے ہیں اب معافی دے ہمیں
شرمساری سے ہمارا سر بھی اب تو ہے جھکا
-----------
بد نصیبی ہے ہماری ہم جو تجھ سے دور ہیں
تیری قربت چاہتے ہیں سُن ہماری اب دعا
------------
برکتوں کا یہ مہینہ جو خدا نے ہے دیا
اس میں رب سے مانگنی ہے اے خدایا دے رضا
---------- یا---
اس میں ہم کو مانگنی ہے دوستو رب کی رضا
---------------
سب مصائب ہیں ہمارے تجھ سے دوری کے سبب
اب خدایا مانگتے ہیں بن کے تیرے ہم گدا
-------------
وہ تو دینا چاہتا ہے اس سے ارشد مانگ لو
بخش میری ہر خطا کو مانگتا ہوں یہ دعا
-----------
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
-----------
سب گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اے خدا
دل سے میرے اُٹھ رہیں ہے اب خدایا یہ صدا
-----------------
جب مصیبت آ پڑے تو یاد کرتے ہیں تمہیں
بھول جانا بھول کو یا رب نہ دینا کچھ سزا
---------------------
در پہ تیرے آ گئے ہیں اب معافی دے ہمیں
شرمساری سے ہمارا سر بھی اب تو ہے جھکا
-----------
بد نصیبی ہے ہماری ہم جو تجھ سے دور ہیں
تیری قربت چاہتے ہیں سُن ہماری اب دعا
------------
برکتوں کا یہ مہینہ جو خدا نے ہے دیا
اس میں رب سے مانگنی ہے اے خدایا دے رضا
---------- یا---
اس میں ہم کو مانگنی ہے دوستو رب کی رضا
---------------
سب مصائب ہیں ہمارے تجھ سے دوری کے سبب
اب خدایا مانگتے ہیں بن کے تیرے ہم گدا
-------------
وہ تو دینا چاہتا ہے اس سے ارشد مانگ لو
بخش میری ہر خطا کو مانگتا ہوں یہ دعا