رہ وفا
محفلین
السلام علیکم دوستو!
تعارف
نام: سجاد انور
عمر: 30سال
تعلیم: بی ۔ایس۔سی کمپیوٹر سائنسز،(CCNP) اور آجکل CCIEکے لئے پر تول رہا ہوں۔
شاعری اور جاسوسی ناول پڑھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔کرکٹ میری کمزوری ہے جہاں بھی کرکٹ کھیلی جا رہی ہو میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ مجھے بھی موقع دیا جائے۔ اب تو خیر ذمہ داریاں بڑھ گئیں ہیں لیکن کالج کے زمانے میں بہت کرکٹ کھیلی۔ تین سال دبئی میں جاب کی اور آجکل کمپیوٹر کا بزنس چلا رہا ہوں۔
شاعری لکھنے کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا کیونکہ شاعری کے بارے میں میرا علم بہت محدود ہے ،سوائے اس کہ کے قافیہ اور ردیف کیا ہوتا ہے اور غزل اور نظم میں کیا فرق ہے، میری معلومات بہت کم ہیں۔ لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے علم کے دریچے کھلتے جا رہے ہیں اور پھر آپ جیسے دوستوں کے ہوتے ہوئے سب پریشانیاں انشا اللہ دور ہو جائیں گی۔
آپ کا مخلص
سجاد انور