زبردست۔ یہ دونوں چیزیں ہمیں بھی کئی دفعہ کھانے کا اتفاق ہوا۔ حمص سے مراد وہی سفید رنگ کا آمیزہ ہے؟سحری ۔ لبنانی خبز (روٹی) اورحمص (ایک عربی ڈش) ۔
میرے خیال میں دنیا کو اپنی صحت سے زیادہ ذائقے سے مطلب ہے۔
اب تو روح افزا میں بھی رنگ، شکر، ایسنس اور ذائقہ ہی رہ گیا ہے۔۔۔اچھا ذائقہ بس روح افزاء کا ہے ۔
یہ سفید لبنانی خبز آپ کو آسانی سے ہضم ہوجاتا ہے؟سحری ۔ لبنانی خبز (روٹی) اورحمص (ایک عربی ڈش) ۔
روح افزاء اب بھی دیگر دستیاب شربتوں سے بہتر ہے۔اب تو روح افزا میں بھی رنگ، شکر، ایسنس اور ذائقہ ہی رہ گیا ہے۔۔۔
پھل تو حکیم سعید صاحب کے زمانے میں ڈلا کرتے تھے!!!
مجبوری ہے بھائی یہاں نزدیک کوئی پاکستانی ریسٹورنٹ نہیں ہے اس لیئے سحری میں اسی سے گزارہ کرنا پڑتا ہےیہ سفید لبنانی خبز آپ کو آسانی سے ہضم ہوجاتا ہے؟
امارات میں پاکستانی ریستوران سے دوری؟مجبوری ہے بھائی یہاں نزدیک کوئی پاکستانی ریسٹورنٹ نہیں ہے اس لیئے سحری میں اسی سے گزارہ کرنا پڑتا ہے
بقلاوہ ہمیں کافی سنا سنا محسوس ہوا۔ پھر یاد آیا کہ شاید ہم اس کو مکلاوا سے مکس کر رہے ہیں۔بقلاوہ کھانے کا ارادہ کیا لیکن پھر افطار کے لئے رہنے دیا
مکلاوے پر بقلاوہ ملا تھا کھانے کو؟بقلاوہ ہمیں کافی سنا سنا محسوس ہوا۔ پھر یاد آیا کہ شاید ہم اس کو مکلاوا سے مکس کر رہے ہیں۔
جی آج کل راس الخیمہ میں مقیم ہوں اور یہاں سے پاکستانی ریسٹورنٹ تقریباً دو کلو میٹر دور ہے، عام حالات میں یہ اتنا دور نہیں لگتا پر صبح سحری کے لیئے اتنی دور جانا اور کھانا لانا تھوڑا مشقت طلب لگتا ہے کیونکہ اس کے لیئے جلدی اٹھنا پڑتا ہے اور ریستوران میں کافی رش ہونے کی وجہ سے لائن میں لگنا پڑتا ہےامارات میں پاکستانی ریستوران سے دوری؟
جی بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ اب تو اس میں بھی کئی مزید ذائقے بننے شروع ہو گئے ہیںزبردست۔ یہ دونوں چیزیں ہمیں بھی کئی دفعہ کھانے کا اتفاق ہوا۔ حمص سے مراد وہی سفید رنگ کا آمیزہ ہے؟
4 سال تو کافی کم عمر ہے روزہ رکھوانے کے لیے۔بچے کو پہلا روزہ کس عمر میں رکھوانا چاہیئے؟ چار سال ٹھیک ہے یا لیٹ؟