عبد الرحمٰن
محفلین
رونا منع ہے پانی کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں افطاری کے بعد دل کھول کر رو لیں
رونا منع ہے پانی کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں افطاری کے بعد دل کھول کر رو لیں
گھر کا.دیسی گھی گھر کا بنا یا بازاری ؟؟؟
چائے کے ساتھ پکوڑوں کا مزا دوبالا ہو جاتا ہے. چائے کون چھوڑتا ہے.پکوڑوں کا کوئی سیزن نہیں ہوتا جب دل چاہتا ہے بنالیتے ہیں ،، بارش میں چائے کا استعمال زیادہ بہتر ہے
متفقگندم کی روٹی، دودھ، دہی، مفید ہیں
کچھ اور نہ لیں۔کیونکہ ان کی بدولت ہی رمضان کی رونق ہےپکوڑا سموسہ کی بجائے
رات سوئیں،دن میں سوئیں،سحری کے بعد سوئیں یا افطاری سے پہلے سوئیں۔۔۔۔جتنا ممکن ہو سوئیں۔رات سوئیں، سحری کے بعد سونے سے پرہیز کریں، دوپہر میں سونا مفید ہے.
پر تم کچھ کھا ضرور لینا. پہلے ہی سب کچھ چھوڑ کر یہ حال بنایا ہوا ہے.متفق
کچھ اور نہ لیں۔کیونکہ ان کی بدولت ہی رمضان کی رونق ہے
رات سوئیں،دن میں سوئیں،سحری کے بعد سوئیں یا افطاری سے پہلے سوئیں۔۔۔۔جتنا ممکن ہو سوئیں۔
بشرطیکہ فرائض و عبادات میں کمی نہ ہو۔
کیونکہ سونا آپ کو لغویات سے بچا کے رکھے گا
ذاتی تجزیہ۔
اب میں سوتا ہوں
تابش بھائی،پر تم کچھ کھا ضرور لینا. پہلے ہی سب کچھ چھوڑ کر یہ حال بنایا ہوا ہے.
زیادہ سونے سے بھی وزن بڑھ جاتا ہےمتفق
کچھ اور نہ لیں۔کیونکہ ان کی بدولت ہی رمضان کی رونق ہے
رات سوئیں،دن میں سوئیں،سحری کے بعد سوئیں یا افطاری سے پہلے سوئیں۔۔۔۔جتنا ممکن ہو سوئیں۔
بشرطیکہ فرائض و عبادات میں کمی نہ ہو۔
کیونکہ سونا آپ کو لغویات سے بچا کے رکھے گا
ذاتی تجزیہ۔
اب میں سوتا ہوں
چائے کا زیادہ استعمال بھی نقصان داہ ہےد چائے لازمی جزو ہے.
میں حلف دیتا ہو آج روزہ ہےپہلے تو سب یہ اعترافی بیان ریکارڈ کروائیں کہ آج سب کا روزہ ہے. . .
میں ہلف دیتا ہو آج روزہ ہے
تکنیکی سہولت حل کر دی گئی ہے ،اب اپنی اپنی باری پر حلف دیں ،تکنیکی بنیادوں پر آپ کے 'ہلف' کو مسترد کیا جاتا ہے ۔۔۔!!! ہمیں حلف درکار ہے صاحب!
"سُست چھَڑے" حضراتچائے کون چھوڑتا ہے
آپ کے منہ میں(افطار کے بعد) گھی شکر۔۔۔۔۔۔۔۔آج تک تو موٹا ہونے کی یہ کوشش(بمع تین چار سو مزید ٹوٹکے) بارآور ثابت نہیں ہو سکیزیادہ سونے سے بھی وزن بڑھ جاتا ہے
ویسے آپ ایک بار یہ بتا دیں کس چیز کا استعمال فائدہ مند ہے؟؟؟چائے کا زیادہ استعمال بھی نقصان داہ ہے
پھلوں ، سبزیوں ، فریش جوس، اور پانی کا استعمال زیادہ کریں (لسی وی پی سکدے او) اکیلے اکیلے نہیںایک ایک کرکےسب چیزوں کے نقصانات گنوائے جا رہے ہیں۔
سوچا، ہم بھی کچھ نہ کچھ لکھ ماریں، حضرت! کوشش فرمائیں کہ جو میسر ہو، خوش دلی سے کھائیں اور ان ریسرچز پر زیادہ توجہ نہ دیں؛ دیکھیے، انسان نے ایک دن مرنا تو ہے ہی؛ کچھ ٹیسٹی آئٹمز کھا کر مر جانا بہتر ہے دال دلیہ کھا کر الا یہ اس کے علاوہ چارہء کار نہ رہے؛ مشاہدہ بتاتا ہے کہ پرہیزی کھانا کھانے والے بھی ساٹھ ستر تک پہنچ ہی جاتے ہیں اور پرلطف کھانا کھانے والے بھی رب کریم کے فضل سے ساٹھ کی لائن کراس کر ہی جاتے ہیں، اور منزلِ آخر تو پھر آپ کو معلوم ہی ہے ۔۔۔ ویسے، اللہ رحم کرے، اگلے پل کی کچھ خبر نہیں اور ہم لانگ ٹرم پلاننگ کے چکر میں پڑ گئے بے دھڑک کھائیے صاحب! اللہ مالک ہےویسے آپ ایک بار یہ بتا دیں کس چیز کا استعمال فائدہ مند ہے؟؟؟
ایک ایک کرکےسب چیزوں کے نقصانات گنوائے جا رہے ہیں۔
سمجھ نہیں آ رہا مزاح سمجھے غمناک یا ناپسندسوچا، ہم بھی کچھ نہ کچھ لکھ ماریں، حضرت! کوشش فرمائیں کہ جو میسر ہو، خوش دلی سے کھائیں اور ان ریسرچز پر زیادہ توجہ نہ دیں؛ دیکھیے، انسان نے ایک دن مرنا تو ہے ہی؛ کچھ ٹیسٹی آئٹمز کھا کر مر جانا بہتر ہے دال دلیہ کھا کر الا یہ اس کے علاوہ چارہء کار نہ رہے؛ مشاہدہ بتاتا ہے کہ پرہیزی کھانا کھانے والے بھی ساٹھ ستر تک پہنچ ہی جاتے ہیں اور پرلطف کھانا کھانے والے بھی گھسٹتے گھساٹے ساٹھ کی لائن کراس کر ہی جاتے ہیں، اور منزلِ آخر تو پھر آپ کو معلوم ہی ہے ۔۔۔ ویسے، اللہ رحم کرے، اگلے پل کی کچھ خبر نہیں اور ہم لانگ ٹرم پلاننگ کے چکر میں پڑ گئے بے دھڑک کھائیے صاحب! اللہ مالک ہے
اسے محض مزاحیہ دانش پر محمول کیا جاوے ۔۔۔!!! تاہم، کچھ باتیں عام مشاہدے کی ہیںسمجھ نہیں آ رہا مزاح سمجھے غمناک یا ناپسند