سخندانِ فارس
یعنی
زبانِ فارسی کی تاریخ، زبانِ مذکور کی عہد بعہد کی ترقّیوں اور اصلاحوں کا بیان
زمانۂ حال تک ایرانیوں کے رسم و رواج، مشہور مصنّفین کے نظم و نثر کے نمونے
طرزِ کلام میں وقت وقت کا انداز
از
شمس العلماء مولوی محمد حسین صاحب آزاد
سابق پروفیسر عربی گورنمنٹ کالج، لاہور
1907ء
راے صاحب منشی گلاب سنگھ اینڈ سنز کے
مطبع مفیدِ عام لاہور میں طبع ہوا