حسان خان
لائبریرین
سب سے پہلے اس مسجد کا تھوڑا سا تعارف اور اُس کی چند تصاویر۔۔۔
یہ مسجد بوسنیا میں تعمیر ہونے والی سب سے پہلی مسجد ہے، جسے شہرِ سرائیوو کے بانی اور عثمانی بوسنیا کے پہلے فرماندار عیسیٰ بیگ اسحاقوویچ نے ۱۴۵۷ء میں تعمیر کرایا تھا۔ تعمیر کے بعد اُنہوں نے اس مسجد کو سلطان محمد ثانی المعروف بہ فاتحِ قسطنطنیہ کے نام پر وقف کر دیا تھا۔
مسجد کا بیرونی حصہ
مسجد میں واقع قبرستان
قبرستان میں عثمانی ترکی کا حامل ایک کتبہ۔۔۔ عثمانی ترکی سلطنتِ عثمانیہ کی درباری اور تحریری زبان تھی۔
ایک کتبے پر عربی میں کچھ لکھا ہوا ہے۔۔۔

آخری تدوین: