سرائیوو (بوسنیا) کی سڑکیں اور لوگ

حسان خان

لائبریرین
آج بوسنیا کے وسطی اور مشرقی حصے میں ہلکی بارش ہوئی اور دارالحکومت سرائیوو میں بھی بونداباندی دیکھی گئی۔

آج دارالحکومت کی سڑکیں چلنے پھرنے والے لوگوں سے بھری ہوئی تھیں اور ہمارے عکاس دمیر حیدرباشیچ کے کیمرے نے اس کی چند دلچسپ جزئیات محفوظ کی ہیں۔ ان تصاویر میں پنشن پانے والے بزرگ شہری اقتصادی دانشکدے کے سامنے والے میدان میں شطرنج کھیل کر اپنا وقت گزارتے دکھائی دے سکتے ہیں۔
(اس سب کے لیے گوگل ٹرانسلیٹ کا شکرگزار ہوں۔)

IMG_3955.JPG

IMG_3956.JPG

IMG_3958.JPG

IMG_3969.JPG

IMG_3978.JPG

IMG_3984.JPG

IMG_3989.JPG

IMG_3998.JPG

IMG_4004.JPG

IMG_4008.JPG

IMG_4010.JPG

IMG_4018.JPG

سرب محاصرے کے دوران شہید ہونے والوں کی ایک فہرست۔۔۔
IMG_4019.JPG

IMG_4024.JPG

IMG_4078.JPG


منبع
 
زبردست،

شطرنج کی اتنی بڑی بساط دیکھ کر بہت اچھا لگا، اور ایک مہربان یاد آ گئے جن کے ساتھ ہمارے طویل معرکے ہوا کرتے تھے، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ آمین۔
 
Top