حسان خان
لائبریرین
سرائیوو مشرقی یورپ کے 'چھوٹے ترکی' اور عثمانی میراث سے مالامال ملک بوسنیا کے دارالحکومت کا نام ہے۔ وہاں کے ایامِ رمضان کی چند جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔
سرائیوو میں سحر اور افطار کا اعلان پہاڑیوں پر سے توپ داغ کر کیا جاتا ہے۔ یہ روایت عثمانی دور سے جاری ہے۔
یہ پرچم تقریباً ویسا ہی ہے جیسا پاکستان ساز مسلم لیگ کا تھا۔ عثمانی دور میں یہ عثمانی بوسنیا کا پرچم ہوا کرتا تھا۔ اب اس پرچم کو بوسنیائی قوم کا رسمی متبادل پرچم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
سومُن نامی یہ روٹی بوسنیائی افطار میں استعمال کی جاتی ہے۔
سولہویں صدی عیسوی کی تاریخی غازی خسرو بیگ مسجد میں نمازِ تراویح
بوسنیا کے مسلمان حنفی المذہب ہیں لیکن وہاں کی مساجد میں عورتیں بھی نماز پڑھتی نظر آتی ہیں۔
جاری ہے۔۔۔

آخری تدوین: