چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
بہت شکریہغالب صغیر المعروف ( چھوٹاغالبؔ ) صاحب ، میلہ لوٹ لیا آپ نے۔
آج تو کمال ہی ہو گیا
جزاک اللہ
بہت شکریہغالب صغیر المعروف ( چھوٹاغالبؔ ) صاحب ، میلہ لوٹ لیا آپ نے۔
قد میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ویسے تراب صاحب ہو سکتا ہے مجھ سے کچھ بڑے ہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قد میں تو ضرور ہونگے کیونکہ میں تو پانچ سات کا ہوںقد میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کو بہت مبارک ہو۔ نو مولود کا نام رکھنے میں بڑی جلدی کی آپ نے۔ پہلے سے سوچ رکھا تھا کیا؟۔بہت شکریہ
آج تو کمال ہی ہو گیا
جزاک اللہ
خیر مبارک ، خیر مبارکآپ کو بہت مبارک ہو۔ نو مولود کا نام رکھنے میں بڑی جلدی کی آپ نے۔ پہلے سے سوچ رکھا تھا کیا؟۔
پانچ سات کی وضاحت چاہیےقد میں تو ضرور ہونگے کیونکہ میں تو پانچ سات کا ہوں
کرکٹ والی بات مجھے مبالغہ آرائی لگتی ہے
جو مرضی سمجھ لوپانچ سات کی وضاحت چاہیے
پانچ بج کر سات منٹ کا؟
یا
پانچ کلومیٹر سات میٹر کا؟
یا
یار کیا تمہیں بھی اور لوگوں کی طرح شک ہے کہ مجھ میں کوئی "سمجھ" نام کی چیز ہے؟جو مرضی سمجھ لو
ریختے کے تمہی استاد نہیں ہو غالبؔ
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا
نہ میاں نہ
یہاں ایک تراب کاظمی بھی ہے، اور اس سے بھی چھوٹا وارث بھائی کا صاحبزادہ بھی ہے
یہ تو آپ کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیںیقین مانیں سب سے کم عمر ایکٹو ممبر تو میں ہی ہوں۔
میں نے ایسی گستاخی کب کی ہے ؟
سوہنا سائیں آپ کونسا علامہ اقبال ؒ ہیں
پہلے یہ تو بتائیے عبداللہ سائیں ، کس کافر نے آپ پہ گستاخی کا فتویٰ لگایا؟میں نے ایسی گستاخی کب کی ہے ؟
چلیں آج معاف کر دیں بے چارے کوپہلے یہ تو بتائیے عبداللہ سائیں ، کس کافر نے آپ پہ گستاخی کا فتویٰ لگایا؟
میں ذرا اس کا منہ سیدھا کرتا ہوں ابھی
یقین مانیں سب سے کم عمر ایکٹو ممبر تو میں ہی ہوں۔
جو مرضی کر لویہ تو آپ کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں