ایک سردار جی یعنی سکھ کو شکایت تھی کہ اس کی ہائی ٹیک ایجادات پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ دوست نے پوچھا کہ کیا کیا ہیں تو جواب ملا کہ:
1۔ پیڈل سے چلنے والی ویل چیئر
2۔ ایک کتاب جو ان پڑھ لوگوں کو پڑھنا سکھائے گی
3۔ شمسی توانائی سے چلنے والی ٹارچ
بےبی ہاتھی