سردار

تنویرسعید

محفلین
ایک سردار صاحب زور زور سے رو رہے تھے ایک آدمی پاس سے گزرا اور سردار سے پوچھا
آدمی : سردار جی کیوں رو رہے ہو؟
سردار:میری مرغی مر گئی ہے۔ اس لیے رو رہا ہوں۔
آدمی :اس میں رونے کی کون سی بات ہے؟ میرا ابا مر گیا مگر میں اتنا نہیں رویا
سردار: تیرا ابا کوئی انڈے دیتا سی؟
:dancing::dancing::dancing:
 

تنویرسعید

محفلین
پرتاب سنگھ نے اپنی بیوی کو کہا “بیگم رات کو تو کمال ہو گیا، میں جونہی باتھ روم گیا اور اس کا دروازہ کھولا تو لائٹ خودبخود جل گئی اور جب باتھ روم سے باہر نکل کر دروازہ بند کیا تو لائٹ خودبخود بند ہو گئی”۔

بیگم اپنے سر پر ہاتھ مارتے ہوئے بولی “تیرا بیڑہ غرق آج تم نے پھر فریج میں پیشاپ کر دیا”۔
 
Top