انیس الرحمن
محفلین
یہ تو اپنی اپنی پسند کی بات ہے۔۔۔مگر جو ذائقہ چلغوزے میں ہے وہ کسی اور میں کہاں!!!
ویسے جو بات پستے میں ہیں وہ کسی اور میں کہاں اور جو بات کاجو میں ہے وہ کسی اور میں کہاں۔۔۔ حد تو یہ ہے کہ جو بات مونگ پھلی میں ہے وہ بھی کسی اور میں کہاں۔۔۔