ڈاکٹر مشاہد رضوی
لائبریرین
سرمستی و سرشاری
[ARABIC]لَا یُؤ مِنُ اَحَدُکُمْ حَتّٰی اَکُوْنَ اَحَبَّ اِلَیْہِ
مِنْ وَّالِدِہٖ وَ وَ لَدِ ہٖ وَالنَّاسِ اَجْمَعِین[/ARABIC]
(بخاری شریف ،لاہور ،ج ۱ ،ص۲۱۱)
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں
اس کی نظر میں اُس کے باپ ،بیٹوں اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاوں ۔