سرور کا مسئلہ؟؟

wahab49

محفلین
محترم منتظمین صاحبان۔
کل بمورخہ 25 فروری 2007 سارا دن میں فورم سے رابطہ نہ کر سکا۔ کیا سرور آف تھا؟؟ یا کوئی اور وجہ تھی؟؟ یا میری آئی پی کسی نشانہ کی زد میں آ‌گئی تھی؟؟
ابھی آیا تو سب ٹھیک تھا۔ کوئی وجہ بتائے پلیززززززز
 

الف نظامی

لائبریرین
پتہ نہیں کیا مسلہ ہے، بہر حال میں اپنا واقعہ عرض کرتا ہوں
گزشتہ ایک ہفتے سے اکثر یوں ہوتا ہے کہ محفل پر کسی ربط پر کلک کیا تو دھڑا دھڑا تقریبا سو پیج کھلنا شروع ہوجاتے ہیں اور سب کا ربط محفل سے ہوتا ہے۔
کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے ،کیا کوئی DOS قسم کا حملہ تو نہیں ہورہا۔
 

راج

محفلین
جی ہاں کل پورا دن میں بھی فورم پر نہیں آسکا- سرور سے رابطہ ہی نہیں ہو پا رہا تھا-
 

قیصرانی

لائبریرین
محفل کل واقعی سارا دن ڈاؤن رہی تھی، لیکن الف نظامی والا مسئلہ کبھی میرے ساتھ نہیں‌ ہوا
 

wahab49

محفلین
الف نظامی نے کہا:
محفل پر کسی ربط پر کلک کیا تو دھڑا دھڑا تقریبا سو پیج کھلنا شروع ہوجاتے ہیں اور سب کا ربط محفل سے ہوتا ہے۔
کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے ،کیا کوئی DOS قسم کا حملہ تو نہیں ہورہا۔

یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ھوا ھے ۔ یہ دو مسائل ھیں اور منتظمین اسکا جلد از جلد کوئی حل نکالیں۔
 
کل میرے ساتھ صرف یہ مسئلہ ہوا ہے کےمیں سارا دن فورم پر نہیں آسکا لیکن اس کے علاوہ اور کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
لیکن میں تو اسے اپنے نیٹ کا فالٹ سمجھ رہا تھا۔
لیکن یہ تو سب کے ساتھ ہوا ہے۔
یعنی یہ فورم کی ہی کوئی پرابلم تھی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
wahab49 نے کہا:
الف نظامی نے کہا:
محفل پر کسی ربط پر کلک کیا تو دھڑا دھڑا تقریبا سو پیج کھلنا شروع ہوجاتے ہیں اور سب کا ربط محفل سے ہوتا ہے۔
کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے ،کیا کوئی DOS قسم کا حملہ تو نہیں ہورہا۔

یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ھوا ھے ۔ یہ دو مسائل ھیں اور منتظمین اسکا جلد از جلد کوئی حل نکالیں۔
بی ٹی کے ساتھ بھی یہی ہوا ہے، منتظمہ کمیٹی اس بات پر توجہ دینی چاہیے ۔
 
Top