سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

فہد اشرف

محفلین
آج پہلے ٹسٹ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اب تک انڈیا نے 3 وکٹ پر 286 رن بنا لیے ہیں۔
دھون 168 گیندوں پر 190 رن بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ مُکُند 12 اور کوہلی 3 رن بناکر آوٹ ہوئے پجارا 77 اور رہانے 0 کریز پر ہیں۔ تینوں وکٹ نُوَان پردیپ کو ہی ملی ہیں۔
 
"شری" جی کو سری جی بنا لیں۔ :)
 
فہد اشرف

محفلین
श्रीदेवी ایسے لکھا جاتا ہے ہندی میں سری دیوی، اس کا پہلا حرف آدھا شا اور را ہے جسے 'شرا' پڑھتے ہیں یہاں اس پہ بڑی ای کی ماترا لگایا گیا ہے جس سے وہ شری بن گیا ہے۔
ایک چیز اور یاد آیا کہ ہندی میں دیس کو دیش لکھتے ہیں :)
 
عبدالحفیظ

محفلین
شری عزّت کے لئے استعمال ہوتا ہے مرد حضرات کو شری مان اور شادی شدہ خواتین کو شری متی کہتے ہیں تو شری تو دونوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
 
فہد اشرف

محفلین
"شری" تو مرد کے لیے "مسٹر" کے طور پر استعمال ہوتا ہے شاید یعنی شری فہد اشرف :)
شری عزّت کے لئے استعمال ہوتا ہے مرد حضرات کو شری مان اور شادی شدہ خواتین کو شری متی کہتے ہیں تو شری تو دونوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
Sri - Wikipedia
 
فہد اشرف

محفلین
اسٹمپ ڈے 2:
لنکا 154-5
تھرنگا 64 رن آؤٹ
میتھوز 54 اور دلرُوان پریرا 6 رن بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔
محمد سمیع کو دو وکٹ ملے
 
محمد وارث

لائبریرین
آخری تدوین:

ابن توقیر

محفلین
ہمارے ٹیسٹ میچ میں بھی شاہد حریف ایک دوسرے پر ’’انڈوں ٹماٹروں‘‘ کی بارش شروع کردیں،کیونکہ گال میں بارش شروع ہوچکی ہے۔
 
Top