جناب جی میں اب اس پر آپ کیا کہوں دل تو بہت کر رہا ہے لیکن خیر چھوڑیں
دُعا کرنا سنت انبیاء ہے۔
ہر مشکل ،غمی ، خوشی ، پریشانی میں صرف اپنے رب کو یاد کرو اور اسی سے مدد مانگو۔جو سب سے بے نیاز ہے اور نہایت کرم کرنے والا ہے۔ جو سب کی پریشانیاں دور کرنے والا ہے۔