سر راہ ۔۔۔۔ نئی سوچ
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2009 #4 سافٹ ویئر سے لکھا ہے یا کسی پینٹر نے پینٹ کیا ہے۔ اصل مقصد صدر صاحب کو پیغام دینا ہے۔ لیکن ان کے بھی کان پر جُوں تک نہیں رینگے گی۔
سافٹ ویئر سے لکھا ہے یا کسی پینٹر نے پینٹ کیا ہے۔ اصل مقصد صدر صاحب کو پیغام دینا ہے۔ لیکن ان کے بھی کان پر جُوں تک نہیں رینگے گی۔
جٹ صاحب محفلین دسمبر 5، 2009 #5 شمشاد نے کہا: سافٹ ویئر سے لکھا ہے یا کسی پینٹر نے پینٹ کیا ہے۔ اصل مقصد صدر صاحب کو پیغام دینا ہے۔ لیکن ان کے بھی کان پر جُوں تک نہیں رینگے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر کیا فائدہ جب محترم صدر تک پیغام ہی نہ پہنچے۔ کچھ ایسا کیا جایے کے صدر تک پہنچ جایے۔
شمشاد نے کہا: سافٹ ویئر سے لکھا ہے یا کسی پینٹر نے پینٹ کیا ہے۔ اصل مقصد صدر صاحب کو پیغام دینا ہے۔ لیکن ان کے بھی کان پر جُوں تک نہیں رینگے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر کیا فائدہ جب محترم صدر تک پیغام ہی نہ پہنچے۔ کچھ ایسا کیا جایے کے صدر تک پہنچ جایے۔
جٹ صاحب محفلین دسمبر 6، 2009 #8 شمشاد نے کہا: صدر صاحب صرف اپنے مطلب کی بات سنتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کچھ تو کرنا چاہیے۔
شمشاد نے کہا: صدر صاحب صرف اپنے مطلب کی بات سنتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کچھ تو کرنا چاہیے۔
علی فاروقی محفلین دسمبر 8، 2009 #9 او میرے وطن کے سادہ دل انسانوں، صدر کے سر میں جوئیں ہوں گی ،تو کان پر رینگیں گی نہ، وہاں تو دونوں کانوں کے بیچ میں کچھ نہیں ہے ، آپ کان کے اوپر ڈھونڈ رہے ہیں،،،،،،،،،
او میرے وطن کے سادہ دل انسانوں، صدر کے سر میں جوئیں ہوں گی ،تو کان پر رینگیں گی نہ، وہاں تو دونوں کانوں کے بیچ میں کچھ نہیں ہے ، آپ کان کے اوپر ڈھونڈ رہے ہیں،،،،،،،،،