سر سید یونیورسٹی برائے انجینئرنگ (الیکٹرانک انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ)

سر سید یونیورسٹی کے داخلوں کے لیے نیا پراسپیکٹس بننے جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں نئی تصاویر کھینچی گئیں۔
میں نے سوچا کیوں نہ یہ تصاویر آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی جائیں۔
یہ سر سید یونیورسٹی کے الیکٹرانک انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی لیبارٹریز کی تصاویر ہیں۔
کمیونیکیشن لیبارٹری
Comm1.JPG


Comm2.JPG


Comm3.JPG
 

وجی

لائبریرین
ویسے یہ تو سال پرانی تصویریں لگ رہیں ہیں جناب
یاپھر کیمرے کی تاریخ غلط ہے
 

نیلم

محفلین
زبردست تصاویر ہیں
واہ جی بہت ہی نئی تصاویر ہیں ابھی آئی 2012 میں اور ابھی ہی پوسٹ بھی کر دی ،،بہت ہی کوئک سروس ہے :laugh:
 
انیس الرحمن بھائی برا نا مانئے گا جس نے بھی تصویر کھنچی ہے لگتا ہے بس ابھی ابھی کیمرہ چلانا سیکھ رہا ۔نو سیکھوا سے کیوں کھنچوائی یہ تصاویر انفراسٹکچر اتنا اچھا ہے ۔لیکن تصویر وہ چیز آ نہیں پائی۔
 
انیس الرحمن بھائی برا نا مانئے گا جس نے بھی تصویر کھنچی ہے لگتا ہے بس ابھی ابھی کیمرہ چلانا سیکھ رہا ۔نو سیکھوا سے کیوں کھنچوائی یہ تصاویر انفراسٹکچر اتنا اچھا ہے ۔لیکن تصویر وہ چیز آ نہیں پائی۔
اصل میں ہمارے پرانے فوٹو گرافر کا انتقال ہو گیا ہے۔
یہ نیا لڑکا ہے۔ آہستہ آہستہ بن جائے گا فوٹو گرافر۔۔:)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
زبردست۔ ایسی تصویریں دیکھ کر اس لئے بھی خوشی ہوتی ہے کہ ہر طرف درسگاہوں کے لئے وسائل کی کمی اور کمزور انفراسٹرکچر کی دہائی سن کر انسان مایوسی کی طرف جانے لگتا ہے۔جب کوئی مثبت پہلو سامنے آئے تو حوصلے اور امیدوں کا گراف پھر بلند ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
اتنی اچھی تصویریں شیئر کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ انیس الرحمن ! :)
 
Top