ساس اپنے داماد کے ہاں کافی ہفتوں سے ٹھہری ہوئی تھی ، داماد بڑا پریشان تھا،
ایک دن گھر آیا تو دیکھا ساس آرام کررہی ہے اور پاس ہی ایک سانپ پھن اٹھائے بیٹھا ہے۔
داماد نے دروازے سے ہانک لگائی ۔
۔ کاٹ کاٹ ۔۔ ابے کاٹ لے ۔۔
سانپ نے منھ بناتے ہوئے کہا۔
احمق کہیں کے ۔ خاک کاٹو ں ،
میں تو خود زہر کا ایزی لوڈ کروانے آیا ہوں۔