خرم زکی
محفلین
لوگ زرداری کو گالی دیتے ہیں، امریکہ کو بھی گالی دیتے ہیں، فضل الرحمٰن کو بھی کوستے ہیں، لیکن کوئی ان سعودی --- کو کچھ کہنے کی جرات نہیں کرتا کیوں کہ یہ ہمارے مائی باپ ہیں ؟؟ یہ دورنگی رویہ و منافقت نے ہمیں نہ دین کا رکھا اور نہ دنیا کا۔ یہ خبر پڑھیں اور دیکھیں کہ کس طرح سعودی حکمرانوں کے دباؤ کی وجہ سے افغانستان میں موجود نیٹو افواج کو رسد کی فراہمی بحال ہوئی اور امریکی پٹھو سعودی حکمرانوں نے کیا بھیانک کردار ادا کیا !!!