اسے آج کا لطیفہ ہونا چاہئے، ویسے لطیفے میں بھی شیئر ہو چکا ہے آج
اسے آج کا لطیفہ ہونا چاہئے، ویسے لطیفے میں بھی شیئر ہو چکا ہے آج
ویڈیو میں یہ منظر تھا کہ شہباز شریف صاحب سعودی پرنس سے گلے مل رہے ہیں اور معانقے کیلئے اپنے دونوں بازو وا کرکے آگے بڑھتے ہیں لیکن پرنس نے اپنی بھاری بھرکم قبا کو دونوں ہاتھوں سے تھام رکھا ہے آگے سے اور اس نے شہباز شریف کی گرمجوشی کے جواب میں اپنے ہاتھ تک نہیں کھولے اور میاں صاحب خود ہی ایک بت سے معانقہ کرنے کی صورت میں اسکے دونوں کندھوں کو چھو کر شرمندگی کے عالم میں معانقے کو ادھورا چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔لیکن زمیں جنبد نہ جنبد پرنس آف عریبیہ۔۔۔اگر کسی نے میاں شہباز شریف کو سعودی شہزادے کو رخصت کرتے وقت کی ویڈیو نہیں دیکھی تو ضرور دیکھے۔۔۔ ۔ذرا دیکھئے کہ تکبر اور رعونت کس طرح ٹپک رہی ہے شہزادے کے انداز سے۔
متاع قافلۂ ما حجازیان بردندمتاع قافلہ ماحجازیاں بردند
ولے لب نکشائی کہ یار من عربی است
پیر و مرشد شیخ علامہ اقبال