اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ یا تو لاعلم ہے اور یا لاعلم بننے کی ناکام کوشش کررہے ہے۔بلکل اسی طرح جیسے سُنیوں میں " بخاری شریف " مستندکتابوں میں سے ایک مستند ترین کتاب سمجھی جاتی ہے ۔ آپ پڑھیں اور دیکھیں کہ اس میں ایک روایت میں لکھا ہے کہ قرآن مجید کی فلاں آیت اور فلاں آیت کس طرح کی ہے ۔ اس میں الفاظ کم و بیش ہیں
قبلہ میں بھی آپ کے عقائد جانتا ہوں۔۔۔۔حسینی ۔
آپ نے کہا کہ آپ بھی کچھ پیش فامائینگے تو یہ خادم اہلسنت والجماعت حاضر ہے۔
رہی یہ بات کہ ای میل پر تو میرے محترم اس کا فائدہ نہیں، اسکی وجہ یہ ہے کہ میں تو آپ کے عقائد جانتا ہوں مگر اور احباب اندر کی بات نہیں جانتے،اسی واسطے بہتر ہوگا کہ ایک الگ سے تھریڈ میں کھل کر بات کرے اور وہ بھی صرٍ ف میں اور آپ
۔
میں نے کہا ناں کہ آپ کوئی نئی چیز اس محفل پر دریافت نہیں ہوئے ہیں ۔ جو اس طرح کے موضوعات پر بحث برائے بحث کیئے جاتے ہیں ۔ مگر کوئی دلائل اور ثبوت فراہم نہیں کرتے ۔ میں نے پہلے مراسلے میں آپ سے بنیادی عقائد کے بارے میں استفار کیا تھا ۔ مگر آپ وہ جواب گول کر گئے ۔ ایک مسلمان کے بنیادی عقائد کیا ہوتے ہیں اور ایمانیات کیا ہوتی ہے ۔ اس پر روشنی ڈالیں ۔
[USER=55]ظفری صاحب! فروعی اختلافات الگ چیز ہے اور بنیادی عقائد میں اختلاف الگ چیز ہے۔فروع میں اختلاف کوئی بری شے نہیں ہے مگر اگر بنیادی عقائد ہی الگ ہو تو پھر کیا کریں؟
دوسرا آپ نے کہا کہ
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ یا تو لاعلم ہے اور یا لاعلم بننے کی ناکام کوشش کررہے ہے۔[/USER]
محترم ! میں نے اس سے پہلے بنیادی اختلافات در اہلسنت و اہل تشیع کے بیان کردیے ہیں۔۔ میں نے پہلے مراسلے میں آپ سے بنیادی عقائد کے بارے میں استفار کیا تھا ۔ مگر آپ وہ جواب گول کر گئے ۔ ایک مسلمان کے بنیادی عقائد کیا ہوتے ہیں اور ایمانیات کیا ہوتی ہے ۔ اس پر روشنی ڈالیں ۔
کیا یہ ایمانیات میں داخل نہیں ہے اور کیا ان پر اعتقاد رکھنے ہی سے انسان کے مسلمان ہونے کی گواہی دی جاتی ہے یا نہیں؟ اور اس کے علاوہ محترم آپ جو یوں مجھ پر برس رہے ہے تو اگر آپ بھی ایمانیات بیان کردے تو ہم طالبعلموں کے علم میں اضافہ ہوجائےقرآن ، رسول، انبیا، صحابہ، قبر،حشر،جنت، دوزخ، وغیرہ
اور حسینی صاحب شروعات کیجئے۔تھریڈ بنائیے۔میں چونکہ فورم پر نیا ہوں اس لئے ایسے نا ہو کہ ایسے تھریڈ پر انتظامیہ برا مان جائے۔میں نے کہا ناں کہ آپ کوئی نئی چیز اس محفل پر دریافت نہیں ہوئے ہیں ۔ جو اس طرح کے موضوعات پر بحث برائے بحث کیئے جاتے ہیں ۔ مگر کوئی دلائل اور ثبوت فراہم نہیں کرتے ۔
بھائی جی آپ کو خود اعتراف ہے کہ اس محفل پر آپ نئے ہیں۔۔۔ لہذا اس فورم کے قوانین کی رعایت کرتے تو بہت اچھا تھا۔۔۔ لیکن آپ آتے ہی شیعوں کو کافر ثابت کرنے پر تل گئے ہیں۔ جیسے اس پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ اور یہ بحث آپ نے ہی شروع کی ہے۔۔ میں تو صرف جواب دینےکی بات کر رہا ہوں۔اور حسینی صاحب شروعات کیجئے۔تھریڈ بنائیے۔میں چونکہ فورم پر نیا ہوں اس لئے ایسے نا ہو کہ ایسے تھریڈ پر انتظامیہ برا مان جائے۔
اب اگر آپ کا یہ شوق ابھی تک جوش مار رہا ہے۔۔ تو اس کو پورا کیجیے۔۔۔ ہم بھی آپ کو بھرپور ادلہ اور منطق کے ساتھ جواب دیں گے۔آخر میں صرف ایک درخواست محترم ظفری صاحب سے کہ اگر آپ اجازت دے تو میں اہل تشیع حضرات کے عقائد ان کے حوالوں اور سکین صفحات کے ساتھ پیش کروں؟اس کے بعد آپ ہی مسلمان کہے، تو مان لوں اور محترم حسینی صاحب یا تو ان حوالوں کو قبول کرے یا لعنت بھیج کر رد کردے
والسلام