سعودی عرب کا نیا شہزادہ:

احسان اللہ

محفلین
سعودی عرب کا نیا شہزادہ:
احسان اللہ کیانی
سعودی عرب بنے ابھی تقریبا سو سال ہوئے ہیں، پہلے حجاز مقدس یعنی مکہ و مدینہ کا علاقہ ملکِ مصر کا ایک صوبہ ہوا کرتا تھا
اس وقت مصر ترکوں کے زیر نگین تھا، حرمین شریفین کی خدمت بھی ترک حکومت کے ذمے تھی
پھر
وہابی تحریک اور برطانیہ کے تعاون سے سعودی حکومت قائم ہوئی، تقریبا سو سال یہاں اسلام کے نام پر بہت کچھ ہوا،لوگ قتل کیے گئے، قبریں مسمار کی گئی، جہادی پیدا کیے گئے
لیکن اب
موجودہ سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے تقریبا اسلام کا لبادہ بھی اتار ہی پھینکا ہے
وہ سعودی عرب کو جلد ماڈریٹ سٹیٹ بنا دیں گے
اب
سعودیہ میں سینما کھل رہے ہیں، فیشن شو منعقد کیے جا رہے ہیں، میوزک کونسرٹ ہو رہے ہیں، عورتوں کو آزادی دی جا رہی ہے
خدا جانے کیا ہونے والا ہے
موجودہ شہزادہ انتہائی لالچی ہے، یہ امریکہ کی مدد سے باشادہ بنا ہے، یہ امریکہ کے کہنے پر کچھ بھی کر سکتا ہے،حتی کہ اللہ نہ کرے، یہ سعودیہ کو سیکولر سٹیٹ بھی بنا سکتا ہے
یہ مسلمان تو مسلمان ،غیرت مند عرب بھی نہیں ہے
یہ ایسا عربی ہے،جو عربوں کے سب سے بڑے دشمن اسرائیل کے لیے بھی نرم گوشہ رکھتا ہے
اللہ سے دعا کریں
اللہ اس شہزادے کے شر سے امت کو محفوظ رکھے ۔
 
Top