عسکری
معطل
بس پھر کیا کریں جناب افسوس ہی کیا جا سکتا ہے بس ،۔قسمت کے آگے کس کا بس چلتا ہے جناب
بس پھر کیا کریں جناب افسوس ہی کیا جا سکتا ہے بس ،۔قسمت کے آگے کس کا بس چلتا ہے جناب
بلاشبہ ۔افریقی گداگر بہت ہیں۔ ان کا تو یہ بزنس ہے
مگر ہمارا تعلق پاکستان ہے۔ اس لیے یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ پاکستانی اس میں باقاعدہ ملوث ہیں۔ اکثر مکہ اور مدینہ جاتے ہوئے راستے میں جو سروس اسٹیشن اتے ہیں وہاں پاکستانی خواتین گداگر نظر اتی ہیں
اپ کی بات درست ہے کہ زیادہ تر گداگر بلکہ تمام مسلم ہیں
پاکستانیوں نے کرپشن کر کر کے پاکستان کو گداگر بنادیا ہے۔ اپنی غلطی نہ ماننے سے بھی کرپٹ ذھن کی عکاسی ہوتی ہے جس کی وجہ سے غلطی درست نہیں ہوتی
اس ساری کہانی سے یہ مقصود نہیں کہ سب پاکستانی یہاں گداگر ہیں۔ بلکہ بڑی تعداد پروفشنل و ورکرز اور کاروباری ہے
اللہ معاف کرئے، آپ ان سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں کیا؟اگر ان سے بچ گئے تو ہمارے پاس ضرور تشریف لانا ، اور پھر ہمارا کمال دیکھنا کہ آپ ڈاکوؤں اور گداگروں کو بھلے مانس کہنے لگیں گے
بلاشبہ ۔