قیصرانی
لائبریرین
آپ نے پیسے کہے تو میں نے پیسے پیش کئےڈالرز لگیں گے سوٹ کے لیے تو
آپ نے پیسے کہے تو میں نے پیسے پیش کئےڈالرز لگیں گے سوٹ کے لیے تو
دیکھ کے کیا کرنا ہے زیک بھائی۔ جس گلی جانا ہی نہیں اس کا راستہ کیا دیکھنا۔آپ نے بتا دیا وہی کافی۔http://www.newyorkhotels.org/press/hotelsuites.html
نیو یارک میں 5 ہوٹل 70 ہزار ریال سے مہنگے دیکھ لیں
؟؟؟لگ بھگ دو کروڑ لوگ
یہ حج سے بڑا اجتماع ہوتا ہے
دس لاکھ کی آبادی والا شہر کربلا جنگ زدہ علاقے میں دس بارہ دن تک دو کروڑ افراد کی مفت مہمان نوازی کا انتظام کیسے کرتا ہے ؟یقینا سعودی عرب والے کماتے ہیں اور کمانا ان کا حق بھی ہے۔۔۔۔ اگر جائز منافع کے ساتھ کما ئیں۔۔۔۔
لیکن میں نے اک منظر اور بھی دیکھا ہے۔۔۔۔
پچھلے سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق میں تھا۔۔۔ تقریبا دس بارہ دن وہاں گزارے۔۔۔ لیکن میرا اک روپیہ خرچ نہیں ہوا۔۔۔۔
اندازے کے مطابق لگ بھگ دو کروڑ لوگ وہاں جمع تھے۔۔۔۔ اور اتنے سارے لوگوں کے لیے کھانا پینا، اور رہائش مفت میں میسر تھا۔۔۔ مقامی لوگوں کی طرف سے۔۔۔
یہ لوگ سال بھر کماتے ہیں۔۔۔ اور چہلم کے موقع پر امام حسین کے نام پر دل کھول کر خرچ کرتے ہیں۔۔۔ نجف سے کربلا تقریبا 80 کلو میٹر کا فاصلہ لوگ پیدل جاتے ہیں۔۔۔ لیکن ایسے انتظامات اور سب کچھ مفت میں کہ عقل دنگ رہ جائے۔
نجف اور کربلا دونوں جگہوں پر، مقامی لوگوں کی طرف سے ٹینٹس لگے ہوتے ہیں جہاں ضرورت کی ہرچیز مفت میں ملتی ہے۔۔۔ ہاں البتہ کوئی پیسے دے کر ہوٹل میں رہنا چاہے تو یہ سہولت اپنی جگہ میسر ہے۔
کیا سعودی عرب کے لوگ حاجیوں کا اس طرح سے استقبال نہیں کرسکتے ۔۔۔ کہ یہ لوگ تو مہمان خدا ہیں۔۔۔ کیا وہاں کسی نے ایسا منظر دیکھا ہے کہ حاجیوں کو مفت کھانا یا رہائش وغیرہ میسر ہو؟؟
آٹھ گنا بڑا ؟یہ حج سے بڑا اجتماع ہوتا ہے
اس بارے کچھ عرصہ قبل بھی محفل پر بات ہوئی تھیآٹھ گنا بڑا ؟
2013 کے فگرز والی پوسٹ کے تمام ریفرنس اہل تشیع کی سائیٹز ہیں۔ کوئی آزاد ذریعہ ؟
وکیپیڈیا پر لکھ دیجئے۔ وہ کنفرمیشن مانگ لیں گے۔۔۔ میں تو بہت سست ہوں2013 کے فگرز والی پوسٹ کے تمام ریفرنس اہل تشیع کی سائیٹز ہیں۔ کوئی آزاد ذریعہ ؟
ویسے ن لیگ کی اچھائیاں ن لیگیوں کی زبانی قبول ہیں۔ شیعہ کا لفظ کچھ مشکوک بنا دیا آپ نے2013 کے فگرز والی پوسٹ کے تمام ریفرنس اہل تشیع کی سائیٹز ہیں۔ کوئی آزاد ذریعہ ؟
جنوری 2013:2013 کے فگرز والی پوسٹ کے تمام ریفرنس اہل تشیع کی سائیٹز ہیں۔ کوئی آزاد ذریعہ ؟
Over the past 10 days, the annual commemoration ceremonies are expected to have drawn up to 15 million pilgrims [...] Officials expect some 15 million worshippers to have passed through the city, which lies 110 kilometres (70 miles) south of Baghdad, by the end of the commemorations.
Among them will be around 600,000 pilgrims from 30 different countries, leaving all of the city's 700 hotels packed to the brim.
Officials said some 15 million devotees will have passed through Karbala by Saturday, when Arbaeen commemorations conclude [...]
Karbala provincial governor Amal al-Din al-Har said he expected that some 15 million pilgrims will have visited the shrine city in the two weeks running to Arbaeen's climax on Saturday.
Included in that figure, he said, were around 200,000 devotees from outside the country.
آہم۔ ایسا نہیں ہے۔ویسے ن لیگ کی اچھائیاں ن لیگیوں کی زبانی قبول ہیں۔ شیعہ کا لفظ کچھ مشکوک بنا دیا آپ نے
دس لاکھ کی آبادی والا شہر کربلا جنگ زدہ علاقے میں دس بارہ دن تک دو کروڑ افراد کی مفت مہمان نوازی کا انتظام کیسے کرتا ہے ؟
2013 کے فگرز والی پوسٹ کے تمام ریفرنس اہل تشیع کی سائیٹز ہیں۔ کوئی آزاد ذریعہ ؟
حج اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے،اس کے اجتماع کا کسی بھی اور اجتماع کے ساتھ بلحاظ تعداد تقابل کرنا مناسب نہیں لگتا۔ بادی النظر میں قاری کو یوں بھی محسوس ہوتا ہے جیسے تعداد کو سامنے رکھ کر حج کی بے توقیری کی جا رہی ہے۔تعداد کو بے شک نصف لے لیں یعنی اک کروڑ تو بھی حج سے چار پانج گنا بڑا اجتماع قرار پاتا ہے۔
جی نہیں۔۔۔ ہرگز ایسا قصد اور ارادہ نہ تھا۔۔۔حج اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے،اس کے اجتماع کا کسی بھی اور اجتماع کے ساتھ بلحاظ تعداد تقابل کرنا مناسب نہیں لگتا۔ بادی النظر میں قاری کو یوں بھی محسوس ہوتا ہے جیسے تعداد کو سامنے رکھ کر حج کی بے توقیری کی جا رہی ہے۔
کسی اجتماع کو حج سے بڑا قرار دینے سے حج کی بےتوقیری نہیں ہوتیحج اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے،اس کے اجتماع کا کسی بھی اور اجتماع کے ساتھ بلحاظ تعداد تقابل کرنا مناسب نہیں لگتا۔ بادی النظر میں قاری کو یوں بھی محسوس ہوتا ہے جیسے تعداد کو سامنے رکھ کر حج کی بے توقیری کی جا رہی ہے۔