مبارکباد سعود بھائی کو اٹھاون ہزار مراسلے مبارک ہوں

سعود ابن سعید بھائی کو اردو محفل پر اٹھاون ہزار مراسلے مبارک ہوں ۔ واضح ہو کہ یہ اٹھاون ہزار ۵۸،۰۰۰ مراسلے ابن سعید بھائی نے تقریبآ سات سال میں مکمل کیے یعنی سالانہ لگ بھگ آٹھ ہزار مراسلے ( روزآنہ تقریباً بیس سے زیادہ ؟؟؟ مراسلے) ۔ واہ بھئی خوب ہے۔

saood%20bhai_zpsmgiorux0.png
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
ماشاء اللہ!

بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی!

اللہ شاد آباد رکھے آپ کو۔ :)

بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی :)
 
خیر مبارک! اور سبھی احباب کی محبت سر آنکھوں پر۔ :) :) :)

ویسے یہ خلیل بھائی کبھی بھی کسی بھی غیر متوقع عدد پر مبارکباد جڑ دیتے ہیں۔ :) :) :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
خیر مبارک! اور سبھی احباب کی محبت سر آنکھوں پر۔ :) :) :)

ویسے یہ خلیل بھائی کبھی بھی کسی بھی غیر متوقع عدد پر مبارکباد جڑ دیتے ہیں۔ :) :) :)
اور آپ متوقع عدد پورا نہ کرنے پر تلے ہیں :) اتنی دقیق اردو والے اٹھاون ہزار سے زائد مراسلات پر مبارکباد :)
 
Top