مبارکباد سعود بھیا کے تیس ہزار پیغامات !

عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی اچانک نظر پڑی تو دیکھا کہ سعود بھیا کے پیغامات تیس ہزار سے اوپر ہو چکے ہیں۔۔۔ ابھی اتنے زیادہ اوپر نہیں ہوئے اس لیے میں نے جلدی سے یہ دھاگہ کھول دیا کہ کہیں کوئی اور نہ دیکھ لے ۔۔:grin:

مبارک ہو بھیا :)

ویسے اتنے زیادہ پیغامات لے کر کیا کریں گے تھوڑے مجھے دے دیں دیکھیں ابھی اتنے تھوڑے سے ہیں میرے پیغامات ۔۔۔
میری طرف سے آئسکریم کھا لیجئے گا کہ اگر میں لے کر دوں گی تب بھی پیسے تو آپ ہی کے ہوں گے :grin:
 
عندلیب

محفلین
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی ۔
اور میری طرف سے یہ تحفہ
English_Books.jpg
 
اوہو تو آپ کی تیز نگاہ وقوعے کے بعد 20 گھنٹے سے بھی کم مدت میں اس پر پڑ ہی گئی۔ آخر کو آپ بٹیا رانی کس کی ہیں۔ :)

اچھا بتائیں کتنے پیغامات چاہئیں بھیا سے؟ ہم اتنے پیغامات آپ کو منتقل کر دیتے ہیں۔ یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔ یہ اور بات ہے کہ پھر آپ کے بیشتر پیغامات میں دوسرے محفلین کے لئے اپیا رانی، بٹیا رانی، بھیا وغیرہ کی کثرت ہوگی، اور آپ ہی اس کے لئے جواب دہ ہوں گی۔ :)

عندلیب اپیا، جزاک اللہ۔ بہت بہت خوش رہیں اور مسکراتی رہیں۔ :)
 
:) :) :)
یہ کیسے کیا بھیا ویسے یہ آپ کے اور میرے پیغامات کا سم لگ رہا ہے ۔ہےناں

یہ بہن بھائی کے پیغامات کا مکمل مجموعہ تو نہیں تھا بلکہ بھیا والے صرف تیس ہزار پیغامات آپ والے میں جڑ گئے تھے اور بھیا کے پاس 70 کے قریب پیغامات رہ گئے تھے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تو آپ نے میرے پیغامات واپس لے لیئے ۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں کوئی پوچھے گا تو میں یہ تصویر دکھا دوں گی اور کہوں گی کہ سعود بھیا کے پیغامات بہت تھوڑے تھے اس لیے میں نے اپنے سارے پیغامات ان کو دے دیئے میرے پاس صرف اب ڈھائی ہزار ہی بچے ہیں ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

:tongue::tongue::tongue:
 
جی بالکل۔ یہ تصویری ثبوت کافی ہوگا کسی کو بھی مطمئن کرنے کے لئے۔ :)
 
یہ بات تو آپ کی صد فیصد درست ہے کہ محفل کی پیاری پیاری پریوں اور سعود بھیا کی دلاری بہنوں کا بہت ہاتھ ہے اس تعداد کے پیچھے۔ ویسے محفل کے دیگر احباب کا بھی کچھ کم کردار نہیں ہے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ بات تو آپ کی صد فیصد درست ہے کہ محفل کی پیاری پیاری پریوں اور سعود بھیا کی دلاری بہنوں کا بہت ہاتھ ہے اس تعداد کے پیچھے۔ ویسے محفل کے دیگر احباب کا بھی کچھ کم کردار نہیں ہے۔ :)

اور نہیں تو کیا ؟ میرا سب سے زیادہ ہاتھ ہے ناں دیکھیں اتنے زیادہ پیغامات تھے سارے آپ کو دے دئیے :rollingonthefloor:
 
سعود بھائی کا اس سنگِ میل کے قریب سے تیزی سے گزر جانا مبارک ہو۔ انکے اور شمشاد بھائی کے لیے تو یہ ایک Auto Bahn پر تیز رفتار موٹرکار میں سفر کی مانند ہے۔مبروک۔
 
Top