غدیر زھرا
لائبریرین
سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
محفل کے روحِ رواں سر سعود عالم ابن سعید کو سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں یونہی مسکراتے رہیں اور مسکراہٹوں کی وجہ بنتے رہیں
انہیں کی سالگرہ کے لئے ہے سال بہ سال
کہ لائے غیب سے غنچوں کی نو بہار گرہ
انہیں کی سالگرہ کے لئے بناتا ہے
ہوا میں بوند کو ابر تگرگ بار گرہ
انہیں کی سالگرہ کی یہ شادمانی ہے
کہ ہو گئے ہیں گہر ہائے شاہوار گرہ
انہیں کی سالگرہ کے لئے ہے یہ توقیر
کہ بن گئے ہیں ثمر ہائے شاخسار گرہ