یہ عالم ہے شوق سفر کا ہاتھ تھام رکھا ہے ایک اندھے رہبر کا! ندیم جاوید عُثمانی
ن ندیم جاویدعثمانی محفلین نومبر 22، 2010 #1 یہ عالم ہے شوق سفر کا ہاتھ تھام رکھا ہے ایک اندھے رہبر کا! ندیم جاوید عُثمانی
مغزل محفلین نومبر 23، 2010 #2 بہت خوب۔ معمولی سی محنت سے آپ اسے ’باقاعدہ‘ وزن میں لاسکتے ہیں ۔ اچھی کاوش ہے ۔خو ش رہیں
ن ندیم جاویدعثمانی محفلین نومبر 24، 2010 #3 اسلام وعلیکم مغل بھائی بہت شکریہ پوسٹ کرتے ہوئے یہ بات میرے ذہن میں بھی کھٹک رہی تھی کہ ابھی بھی کمزوری ہے سیکھنے کے عمل میں دوسرا کوئی رہنمائی کرنے والا نہیں انشااللہ جلد ان خامیوں پر قابوپانے کی کوشش کروں گا۔
اسلام وعلیکم مغل بھائی بہت شکریہ پوسٹ کرتے ہوئے یہ بات میرے ذہن میں بھی کھٹک رہی تھی کہ ابھی بھی کمزوری ہے سیکھنے کے عمل میں دوسرا کوئی رہنمائی کرنے والا نہیں انشااللہ جلد ان خامیوں پر قابوپانے کی کوشش کروں گا۔