اسکا بھی لنک دے دیںبہت اچھی تصاویر ہیں۔ بی بی سی نے ایک اور ڈاکیومنٹری بھی بنائی ہے جو صرف برفانی تیندووں کے بارے میں ہے اور ساری کی ساری پاکستان میں بنائی گئی ہے۔
یہ تو مجھے نہیں پتہتندوہ، لیپرڈ ، چیتا
یہ ان میں سے کونسا ہے
مجھے تو یہ پیوما بھی لگ رہا ہے
مکس ہے سرکار بشاوری سے نیا چشمہ خریدیںتو یہ چیتا نہیں لیوپرڈ ہے۔ جسکو شاید تیندوہ اردو میں کہتے ہیں
مگر مجھے کچھ Pumapard کی تصویریں بھی لگ رہی ہیں شاید۔
لنک اسی ویڈیو میں موجود ہے۔بس سرخ کیے گئے حصے کو کاپی کرکے اس کے شروع میںاسکا بھی لنک دے دیں
www.youtube.com/watch?v=
www.youtube.com/watch?v=q_4TureTV2Y
بہت اچھی تصاویر ہیں۔ بی بی سی نے ایک اور ڈاکیومنٹری بھی بنائی ہے جو صرف برفانی تیندووں کے بارے میں ہے اور ساری کی ساری پاکستان میں بنائی گئی ہے۔
www.youtube.com/watch?v=q_4TureTV2Y
اسکا بھی لنک دے دیں
ابھی غور کیا تو یہ وہی ڈاکیومنٹری ہے جس کا لنک آپ اوپر دے چکی ہیں۔
جیتی رہیئے بھتیجی بہت خوش کر دیا آج تو اس وڈیو نے
اور یہ ہے وہ ڈاکیومینڑی۔۔۔ یہ ضرور دیکھیں۔ یہ لمبی دم والے پیارے چیتے پتھریلے پہاڑوں پر ایسے بھاگتے ہیں جیسے بچے پلے گراؤنڈ میں
یہ چیتا ہے۔ ن لیگ کا انتخابی نشان کبھی بنگال ٹائیگر ہے اور کبھی افریقی لائن اور کبھی البینو سائیبیرین ٹائیگرکیا یہ ن لیگ کا انتخابی نشان ہے؟
بہت خوبصورت پینٹنگ
جی بالکلجیتی رہیئے بھتیجی بہت خوش کر دیا آج تو اس وڈیو نے