معانی
1. صلوات، اگر خدا کی طرف سے ہو تو رحمت و برکت اور ملائکہ کی جانب سے ہو تو استغفار، اگر اہل ایمان کی جانب سے ہو تو (بالخصوص نبی بر حق پر) دعا اور سلام اور بہائم و طیور کی نسبت سے ہو تو تسبیح کے معنی دیتا ہے۔
4. نماز کا سلام جو نماز ختم کرنے کے لیے تشہد اور درود وغیرہ کے بعد پڑھا جاتا ہے، نماز ختم کرتے وقت پہلے دائیں پھر بائیں طرف منھ پھیرتے ہیں اور ہر بار السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہتے ہیں۔
"وہ ظہر کی نماز پڑھ رہی تھیں کچھ دیر تک کھڑا بڑبڑاتا رہا جب وہ سلام پھیر چکیں تو [[دل کھول کر]] بھڑاس نکالی۔"، [4]
5. مسلمانوں کے پیغمبرمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد میں یا آپ کے روضۂ مبارک کی طرف رخ کر کے السلام علیک الخ پڑھنا، درود محمدیۖ۔
میں بھی اس سلسلے میں کچھ کہنے کی حالت میں نہیں۔ اکثر لوگ ان کے کلام کو محض اس لئے پسند کرتے ہیں کہ اعلیٰ حضرت کا کلام ہے۔ لیکن مجھے تو کئی جگہ مسئلے پیش آئے۔شاعری کی رو سے۔