تعارف سلام عرض

خواجہ

محفلین
محمد الیاس خواجہ پورا نام ضلع چترال پاکستان سے تعلق تاریخ میں ایم اے کیا ہے۔ خصوصی طور پر اسلامی، ھندوستانی اور عثمانی ترکوں کی تاریخ کے مظامین میں۔ کمپیوٹر میں ڈپلومہ کیا ہے۔ کراٹے شوتوکان کاکھلاڑی رہا ہوں۔ ترکی اور فارسی زبان جانتا ہوں۔ پرائیوٹ کالج میں پڑھاتا ہوں۔ شعر بھی لکھتا ہوں۔
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔ :)
خصوصی طور پر اسلامی، ھندوستانی اور عثمانی ترکوں کی تاریخ کے مظامین میں
یہ تاریخ میں بھی الگ الگ علاقوں کی ہسٹری میں ایم اے ہوتا ہے ؟
شعر بھی لکھتا ہوں۔
کہاں ؟:)
 
خواجہ

محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔ :)

یہ تاریخ میں بھی الگ الگ علاقوں کی ہسٹری میں ایم اے ہوتا ہے ؟

کہاں ؟:)
اختیاری مضمون کے طور پر بعض مضامین کو چننا پڑتا ہے مثلا" امریکہ کی تاریخ، یورپ کی تاریخ وغیرہ۔ بعض مضامین لازمی ہوتے ہیں جیسے پاکستان و ھند کی تاریخ، تاریخ کا فلسفہ وغیرہ۔
مشاعروں اور موقعوں پر شعر بولتا ہوں انکا حجم اتنا نہیں کہ چھاپ سکوں۔
 
خواجہ

محفلین
آپ تمام حضرات کا بہت شکریہ۔ پسند کرنے یا لائک کا خانہ مجھے نظر نہیں آیا ورنہ فی سطر کو پسند کرتا۔
 
اختیاری مضمون کے طور پر بعض مضامین کو چننا پڑتا ہے مثلا" امریکہ کی تاریخ، یورپ کی تاریخ وغیرہ۔ بعض مضامین لازمی ہوتے ہیں جیسے پاکستان و ھند کی تاریخ، تاریخ کا فلسفہ وغیرہ۔
معلوماتی۔ شکریہ۔:)
مشاعروں اور موقعوں پر شعر بولتا ہوں انکا حجم اتنا نہیں کہ چھاپ سکوں۔
پہلے آپ نے کہا ۔۔۔
شعر بھی لکھتا ہوں۔
میں سمجھا شاید در و دیوار پر لکھتے ہیں۔:)
 
خواجہ

محفلین
میں سمجھا شاید در و دیوار پر لکھتے ہیں۔:)[/QUOTE]
یقین مانئے اس بات پر دل کھول کر ہنسا ہوں۔
:pagaldil:
 
محمد الیاس خواجہ پورا نام ضلع چترال پاکستان سے تعلق تاریخ میں ایم اے کیا ہے۔ خصوصی طور پر اسلامی، ھندوستانی اور عثمانی ترکوں کی تاریخ کے مظامین میں۔ کمپیوٹر میں ڈپلومہ کیا ہے۔ کراٹے شوتوکان کاکھلاڑی رہا ہوں۔ ترکی اور فارسی زبان جانتا ہوں۔ پرائیوٹ کالج میں پڑھاتا ہوں۔ شعر بھی لکھتا ہوں۔
خوش آمدید بھائی جان
 
Top