تعارف سلام محفل

امام وسیر

محفلین
Hello every body
Salam to All,

i am Imam and new to this forum.
There are fiew comments by the friends who forced me enter and reply for them.
One thread was from Ms. Zainab and replied by mr. Arif and some body named Dost.
its very unfortunate that the people who neither knows the politics nor hoistory but they do comment very openly and without having proper knowledge of the issues in pakistan.
i really want to talk to them.
(حذف کردہ از ایڈمن)
 

فرخ منظور

لائبریرین
اگر آپ اردو میں کچھ تحریر فرمائیں تو کچھ پلّے بھی پڑے - بہرحال خوش آمدید لیکن تنقید اگر آپ ذاتیات پر اترے بغیر کریں تو بہتر ہوگا - آپ نے جس قسم کے الفاظ دوسروں کے لیے تحریر کیے ہیں وہ کافی ناشائستہ ہیں - براہ مہربانی ان پر غور کریں اور اپنی پوسٹ میں ترمیم کیجئے - شکریہ!
 

نبیل

تکنیکی معاون
امام وسیر،
بہتر یہ ہوگا کہ آپ سیاسی موضوعات کو سیاست کے زمرے میں ہی ڈسکس کریں۔ اس سیکشن میں آپ اپنا تعارف کرا سکتے ہیں۔ اور بہتر ہوگا کہ گفتگو میں حد سے تجاوز نہیں کریں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔
 

دوست

محفلین
پاء جی آپ کو خوش آمدید۔
اور آخری بات یہ کہ آپ کے خیال میں‌ سیاست پر گفتگو کرنے کے لیے ایم اے سیاسیات ہونا ضروری ہے کیا؟‌
 

زینب

محفلین
ہاں جی یہ تو روایت ہے پاکستانی سیاست کی کہ ہر بندا دوسرے کی نظر میں نااہل ہے سو ہم بھی سہی۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اپ کو جس پوسٹ پے احتراز ہے اپ وہاں ہی بات کریں پھر میرا جواب بھی سن لیجے گا۔۔۔۔
 
Top