تعارف سلام مسنون!!!!!!!!!!!

السلام علیکم۔۔۔۔
نام: قاضی واجد الدائم۔
آشیانہ: ہری پور ہزارہ-کے-پی-کے۔

ہم بھی اپنے آپ کو خوش آمدید کہلوانے آ گئے ہیں۔
بقول شاعر
بزمِ عشّاق میں فرہاد بھی تھا مجنوں بھی
ہم آئے تو بڑھی رونقِ محفل کیا کیا
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قاضی گرائیں! :welcome:
تعارف بہت ہی مختصر ہے۔
کیا تعلیم ؟ کیا مشاغٖل ہیں؟ کیا مصروفیت اورکیا خصوصیت؟
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید جناب کہیں آپ وہی قاضی واجد تو نہیں جن کا تذکرہ انور مقصود کرتے رہتے ہیں۔
 
Top