ضیغم عابدی
محفلین
میرا نام ضیغم عابدی ہے۔۔میرا تعلق علی پور ضلع مظفر گڑھ سے ھے۔۔۔ آج کل ملتان میں ہوتا ہوں۔۔ کچھ تک بندی کر لیتا ہوں۔۔۔
آنٹی ان کا ایک مسئلہ ہے اس کو آپ شاید حل کر سکیںاردو محفل میں خوش آمدید ضیغم عابدی بھائی
مجھے انور مقصود کے ایک ڈرامے کی تلاش ھے۔۔۔ یہ ڈرامہ چند سال پہلے پی ٹی وی پر الیکشن کی نشریات کے دوران نشر ھوا تھا۔۔ اس کی کاسٹ میں انور مقصود اور بہروزسبزواری شامل تھے۔۔۔ اس ڈرامے کے کردار خصوصا” بہروز سبزواری ہر بات کسی شعر یا گیت کے الفاظ میں کرتے تھے۔۔ یعنی یر بات کا جواب کسی شعر یا گیت سے دیتے تھے کوئی بات کرنا ھو تو بھی شعر پڑھتے تھے۔۔۔ مجھے اس ڈرامے کا نام یاد نہیں۔۔ کوئی دوست مجھے اس ڈرامے کا نام بتا سکتا ھے?
محسن مجھے بھی اسکا نام یاد نہیں آرہاآنٹی ان کا ایک مسئلہ ہے اس کو آپ شاید حل کر سکیں
جی آنٹی۔میں نے آپ کو اس لیے کہا کہ میں خود تو بہت عرصے سے ڈرامے دیکھنا چھوڑ چکا ہوںمحسن مجھے بھی اسکا نام یاد نہیں آرہا
میں بھی معلوم کر کے ہی بتا سکتی ہوں
میاں اسے مسئلہ نہیں تلاش کہتے ہیں - زمانے میں کیا اورمسائل کم تھے جو آپ نے ڈرامائی مسائلآنٹی ان کا ایک مسئلہ ہے اس کو آپ شاید حل کر سکیں
مرزا جی آج کل تلاش ہی تو مسئلہ بنی ہوئی ہے۔میاں اسے مسئلہ نہیں تلاش کہتے ہیں - زمانے میں کیا اورمسائل کم تھے جو آپ نے ڈرامائی مسائل
بھی شامل کردیے
احباب کا شکریہ۔۔۔۔۔ اردو ادب کا پرستار ہوں۔۔ ن م راشد اور سعادت حسن منٹو پسند ھیں۔۔۔۔ شاعری کرتا ہوں زیادہ تر غزل کہتا ھوں۔۔ ملتان میں ہوتا ہوں۔ پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہوں۔خوش آمدید ضیغم صاحب بڑا شیروں والا نام ہے جناب
پر تعارف بہت مہین سا ہے کچھ اور بھی تو بتائیں اپنے بارے میں
مجھے اس ڈرامے کا نام معلوم ھو جائے تو ممنون ہوں گا۔۔۔۔محسن مجھے بھی اسکا نام یاد نہیں آرہا
میں بھی معلوم کر کے ہی بتا سکتی ہوں