صرف علی صاحب ،السلام علیکم
آپ سب لوگوں کا شکر گزار ہوں کے آپ سب نے مجھ خوش آمدید کہا۔
ویسے میرا تعلق اسی جگہ سے ہے جو آج تک پاکستان میں شامل نہیں ہوسکا ہے یعنی شمالی علاقہ جات سے ہے اور میں پیدا کراچی میں ہوا ہوں ۔بھائی اسی تکلوفانہ گفتگو سے مجھ الرجی ہے اس لیے کراچی کے اسٹائل میں بات کرتے ہیں ۔
ایران تو تعلیم کے چکر میں ہوں اور اردو محفل میں تو عمران سیریز کے چکر میں آتا ہوں
اور وارث شعر اچھے ٹائپ کیے ہوئے ہیں ۔
جی بالکل۔۔۔۔ ویسے آپ کو پتا ہے کہ یہاں کچھ لوگوں کے خیال میں کراچی والے زیادہ بے تکلف نہیں ہوتے۔۔۔ چلئے، مل کر اس خیال کو غلط ثابت کردیں گے۔بھائی اسی تکلوفانہ گفتگو سے مجھ الرجی ہے اس لیے کراچی کے اسٹائل میں بات کرتے ہیں ۔
یہ ہے بے تکلفی ہمارے بڑے بھائی کی۔۔۔۔۔بھیا ، آپ کراچی کے لہجہ میں بات کیجئیے یا پشاوری لہجہ میں ، اردو محفل پہ سب چلتا ہے کہ یہ سب کی محفل ہے۔
جان کر اچھا لگا کہ آپ ایران میں تعلیم کے " چکر" میں ہیں اور اردو محفل پہ عمران سیریز کے " چکر " میں چکر کاٹتے ہیں۔ ابھی سے بتا دیجئیے کہ آپ نے مزید کہاں کہاں چکر چلا رکھے ہیں تا کہ آپ کی شخصیت کے جملہ محاسن سے بخوبی آگاہی ہو سکے۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ بہت اچھے بچے ہیں۔کیا کرے میں نے پہلے ہی بول دیا تھا کے کراچی کے اسٹایل میں بات کرے گے لیکن کچھ لوگوں نے میرے تعلیم کے چکر پر کوما لگا کر مجھ ہی چکر دینے لگے ہیں ساجد صاحب اسی کوئ بات نہیں ہے یہ صرف خالی چکر ہیں آپ پریشان ناہو تو بہتر ہے۔اور جن "چکر" میں آپ ہیں اس "چکر" میں میں نہیں ہوں کیوںکہ یہ "چکر" مجھے ھاضم نہیں ہوتے ہیں اور نا میں ان "چکر" میں پڑنا چہتاہوں ۔
زینب اور شمشاد شکریہ آپ لوگوں کا
کیا کرے میں نے پہلے ہی بول دیا تھا کے کراچی کے اسٹایل میں بات کرے گے لیکن کچھ لوگوں نے میرے تعلیم کے چکر پر کوما لگا کر مجھ ہی چکر دینے لگے ہیں ساجد صاحب اسی کوئ بات نہیں ہے یہ صرف خالی چکر ہیں آپ پریشان ناہو تو بہتر ہے۔اور جن "چکر" میں آپ ہیں اس "چکر" میں میں نہیں ہوں کیوںکہ یہ "چکر" مجھے ھاضم نہیں ہوتے ہیں اور نا میں ان "چکر" میں پڑنا چہتاہوں ۔
زینب اور شمشاد شکریہ آپ لوگوں کا